2019 میں اس چٹی داڑھی والے شیطانی منافق کا موقف تھا کہ جب کوئی سابق صدر ہو، کسی سیاسی جماعت کا سربراہ ہو اور اس کا ایک سیاسی اثر و رسوخ ہو تو اسے پورا حق حاصل ہے کہ نہ صرف اپنی مرضی کی جگہ پر جا کر علاج کروائے بلکہ طبی بنیادوں پر اسے ضمانت بھی ملنی چاہیے۔
لیکن 2026 میں یہی بابا سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں رکھنے اور انہیں اپنی مرضی کے مطابق علاج کی سہولت نہ ملنے پر مکمل طور پر مطمئن نظر آتا ہے۔
@AnsarAAbbasi
مائنڈ سیٹ 💔
فوجی صاحب رعونت سے بھرے آئے پہلے ایک سٹوڈینٹ کو سٹک سے مارا وہ آگے سے خاموش رہا پھر دوسرے سٹوڈنٹ کو دھکے مارے وہ خاموش رہا پھر سٹوڈنٹ کو تھپڑ مار دیا ۔۔بس فیر سٹوڈینٹس نے فوجی بھائی کی ایسی درگت بنا دی کہ فوجی صاحب پستول نکال کر سیدھے فائر کرنے لگے ۔
اس ساری ویڈیو میں ۔۔قوم کے صبر اور فوجی بھائی کے رویے کی اکاسی ملے گی اور ساتھ ہی ساتھ آخری نتیجہ بھی دیکھنے کو ملے گا کہ “اس رویے کا انجام” ۔
عمران خان جمہوریت کے لئے ڈٹ جانے کی قیمت ادا کر رہا ہے، ٹیلی گراف
دوسرے لفظوں میں وہ ہمارے حقوق کے حصول کے لئے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے سامنے ڈٹا ہوا ہےـ
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
نسٹ اور ایئر یونیورسٹی کو شرم آنی چاہیے کہ انہوں نے ایسے درندے کو ملازمت دی۔ یہ طلبہ کو آخر کیا پڑھا رہا تھا؟ کہ کچھ حالات میں شوہر کا اپنی بیوی کو قتل کرنا ٹھیک ہے؟ ایک انسان کی سوچ اتنی گھناؤنی اور خطرناک کیسے ہو سکتی ہے؟ یہ شخص ایک سماج دشمن اور انتہائی خطرناک ذہنیت کا مالک لگتا ہے۔
یہ موازنہ ہی غلط ہے۔ سابق وزیراعظم کو عدالت سے اغواء کیا گیا، کرنل نے نہتے لوگوں پر پستول چلا دی، کرنل کا گریبان پکڑنا ہی بنتا تھا اور وزیراعظم کا گریبان پکڑنا غیر آئینی اور غیر قانونی تھا۔ برائے مہربانی غلط موازنہ مت کریں۔ https://t.co/YMXcaLUmjm
وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق کو عمران نے وسیم اکرم، وقار یونس اور انضمام بنایا مگر ان لوگوں کے منہ میں دہی جما ہوا یہ اتنے بزدل اور ڈرپوک ہیں کہ تین سالوں میں عمران کے لیے ایک لفظ تک نہیں بول سکے
خبر یہ ہے کہ
مجھے موت قبول ہے لیکن قومی ہیرو کے ساتھ غداری نہی کرونگی،
پاکستان کی آزادی و خودمختاری کی خاطر گرفتار ستر سالا کینسر میں مبتلا بوڑھی عورت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بیان،
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
نون غنوں کا تو داؤ اس پر لگا ہوا تھا کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑ رہی ہے اور ہم کھابے بنا رہے ہیں دونوں ہاتھوں اور پاؤں سے کرپشن کی نئی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے اب تنقید کا رخ نون غنوں کی طرف موڑا تو ان کی چیخیں نکل گئی۔
شفیع جان کا یہ تازہ ترین اور عجیب و غریب بیان کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اگلے انتخابات میں مولانا کی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی، دو باتوں کی نشاندہی کرتا ہے: ایک یہ کہ اس سے پی ٹی آئی کے ووٹرز کو غصّہ آئے اور خیبر پختونخوا میں عمران خان کا ووٹ بینک متاثر ہو، اور دوسری یہ کہ پی ٹی آئی کے سیاستدان یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان جیل سے زندہ باہر نہیں آئیں گے۔ ورنہ ایسی بونگیوں کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی!
تیرے مامے کی پارٹی ہے جو بغیر پارٹی لیڈر کے نیشنل ٹی وی پر آکر یہ بکواسیات کر رہے ہو!
شہباز شریف کے مشیر جناب Done & Dusteeeeez کی کرسی ملنے سے پہلے کی اداکاری ملاحظہ ہو۔
کیا کیا نمونے اس قوم پر مسلط کر دیے گئے ہیں۔
What an INSULT to the collective wisdom of MILLIONS of Pakistanis
اداکار راشد محمود کے سامنے جب صحافی نے عظمیٰ بخاری سے پوچھا کہ انکو بجلی کا بل بہت زیادہ آ گیا ۔۔۔۔۔
عظمی بخاری یہ کہتے ہوئے وہاں سے بھاگ گئی کہ میں انکا کیا کروں سب کو ہی بل زیادہ آئے ہیں پاکستان میں مہنگائی اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے
مئیں دسیا ہا دھواں دھاریاں ہوسن ، بل بھانبھڑ گئے چس آ نئیں گئی۔ یہ کسی انقلاب کا آغاز نہیں ہے۔ ایسا واقعہ کسی بھی سیاستدان ، افسر ، سلیبرٹی کسی عام شخص کیساتھ کہیں بھی پیش آسکتا ہے۔ لیکن اس واقعے پر عوامی ردعمل ، سبحان اللہ دیکھنے کی چیز وہ ردعمل ہے۔
لمحہ فکریہ ، خدارا ، تشویشناک ، افسوسناک اور وغیرہ وغیرہ بہت کیا۔ رجیم چینج سے لیکر چھبیس نومبر تک۔ انہیں نہیں سمجھ آئی۔ ہمیں سمجھ آگئی۔ کہ انہیں سمجھ نہیں آتی۔ عوام ایک باوردی فوجی افسر کو گریبان سے پکڑے جانے پر خوش ہیں۔ یہ نفرت کا لیول ہے۔
فوج اپنے سارے مقدمے ہار چکی ہے۔