We are hearing that #BushraImranKhan taken to hospital again. Something must be serious becuase last time she cried in pain for days before getting any medical help. They wont take her for regular checkup as these very people did not even allow her recovery time in the hospital.
May Allah be with her. May Allah give her strength. She is enduring it all alone 💔 💔
تین سال ہونے کو ہیں مگر ابھی تک کور کمانڈر ہاؤس کی CCTV فوٹیج عدالت میں پیش نہیں کی گئی ۔۔ زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا یا عاصم منیر لے کر بھاگ گیا 🤷🏻♂️
عمران خان ہمیشہ لیڈر رہے گا اور عاصم منیر ہمیشہ ملازم رہے گا۔ عمران خان کو عاصم منیر کا یہ سلیوٹ اور عمران خان کا عاصم منیر کے سامنے جھکنے سے انکار تاریخ میں لکھا جا چکا ہے۔
"ہم پارٹی قیادت سے گزارش کرتے ہیں 🚨
کہ ہمیں آپ کی فوری مدد درکار ہے۔ تمام ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز یہاں آ کر یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور مؤثر دباؤ ڈالیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ پوری اپوزیشن یہاں موجود ہو، عمران خان کے علاج کا مطالبہ کرے، اور اس کے باوجود انکار کریں۔۔