میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
نوٹنکی سرکار کی عمران خان کی فیملی اور ڈاکٹر کے ساتھ نوٹنکی۔۔
پچھلے تیس سال سے عمران خان کا میڈیکل ریکارڈ رکھنے والے ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمران خان ملاقات نہیں کرائی گئی بلکہ ان کو شفا بھیج دیا گیا اور ڈاکٹر عظمی کو پمز بھیج دیا گیا۔ اتنا ڈر اتنا خوف؟
ایک بات تو سامنے ہے کہ عمران خان نے کسی بھی طرح کا کمپرومائز کرنے سے ٹھوک بجا کر انکار کیا ہے ،
اب عمران خان کی بہنوں کے بیان کا انتظار ہے تاکہ واضح ہو کہ کل رات بہنوں کی موجودگی میں کیا ہوا ہے
تازہ ترین خبریں۔۔۔۔
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے
روڈ کو کلیئر کیا جا رہا ہے
پولیس کے وارڈن نے تمام گاڑیوں کو سائی�� پہ کر دیا اور میڈیا کی گاڑیوں کو بھی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر سے ہٹا دیا گیا ہے
اپڈیٹ 7:50
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران خان صاحب کا علاج ہسپتال میں ہو اور بشری بی بی کا علاج جیل میں؟ بشری بی بی کی ایک آنکھ بند ہے جبکہ دوسری میں بھی شدید تکلیف ہے۔
پیچھے دوسرا کمرہ بھی تیار رکھیے بشرط عمران خان نے ہسپتال جانے سے انکار نہ کیا تو.....
تحریک انصاف کے تمام کارکنان قیادت و عوام سے درخواست ہے کہ عمران خان صاحب کی ہسپتال منتقلی کے بعد ہسپتال کے باہر اکھٹے ہونے یا آنے کی کوشش نہ کیجئے۔
یہی سپریم کورٹ کا حکم ہے اور ہم نے ہر ممکن کوشش کرنی ہے کہ پورے طور سے اس حکم کی پابندی کی جائے۔ عمران خان صاحب کا علاج اہم ہے۔ سیاست بعد میں ہوتی رہے گی۔
سیاسی وابستگی کا یہ انداز شاید پاکستانی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ کہتے ہیں نا کہ جب راستوں پر پہرے ہ��ں، تو محبت اپنے اظہار کا راستہ خود بنا لیتی ہے۔ @PTIofficial کی ہدایت پر کارکن ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے تو رک گئے، لیکن انہوں نے عمران خان سے اپنی محبت کے اظہار کے لیے ڈیجیٹل دنیا کا ایک بے حد انوکھا راستہ ��ھونڈ نکالا۔ لوگ 'شفا انٹرنیشنل ہسپتال' کی گوگل لوکیشن پر جا کر ریویوز سیکشن میں انتظامیہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ 'ہمارے کپتان کا خیال رکھیے گا'۔ پاکستانی سیاست کے لیے یہ بیحد حوصلہ افزا اور فکری لمحات ہیں جبکہ ان کند ذہنوں کے لیے ایک واضح پیغام بھی جو سیاست کو بے اثر و بے معنی اور سیاستدانوں کو عوام کے دلوں سے کاٹنے پر تلے رہتے ہیں !
بریکنگ نیوز: عمران خان کو جو ریلیف دیا گیا وہ قانون کے مطابق نہیں، شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کی جا رہی ہے، نظرثانی درخواست پر جو فیصلہ آئے گا اُس پر عملدرآمد کیا جائے گا، نواز شریف کو سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، مشیرِ وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ
🚨خوفناک حالات
بلوچستان پشین میں تھانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے ، تباہی کے اثرات دیکھیں
خدارا ضد چھوڑیں اور عمران خان کو ملک سنبھالنے دیں تاکہ پاکستان ایک مستحکم ملک بن سکے اور دہشتگردی پر قابو پایا جا سکے
عمران خان کو ابھی تک شفٹ نہیں کیا گیا ،ویسے تو عدالت کو چاہے کہ خود توہین عدالت کی کاروائی کرے ،دوسری طرف ہماری طرف سے توہین عدالت کی درخواست تیار ہو گئی ہے رات 12 بجے وقت پورا ہو گا صبح پٹیشن دائر ہو جاۓ گی،مطالبہ کریں گے کہ فوری شفٹ کریں اور ان کے خلاف کاروائی شروع کی جاۓ
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ شروع کریں اور پٹواریوں سمیت ان کے وزراء کو منہ توڑ جواب دیں، جو عمران خان کے علاج کی مخالفت کر رہے ہیں۔
انہیں یاد دلائیں کہ 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر بھاگنے والا آپ کا اپنا بھگوڑا نواز شریف تھا۔
سب لوگ بھرپور حصہ لیں
#