صحیح کہتے ہیں کہ جاہلوں @ShamaJunejo کے سر پر سینگ نہیں ہوتے
مراد سعید یہ کیس 2019 میں ہی جیت گیا تھا جب احسن اقبال عدالت میں پیشی سے بھاگ گیا تھا
9 مئی کے بعد اس کیس کو دوبارہ کھولا گیا اور آج فیصلہ اس بنیاد پر دیا گیا کہ مراد سعید کیس میں پیش نہیں ہوا - اور کیس میں احسن اقبال کے خلاف نون لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کی ہی بنائی ہوئی تحقیقیاتی رپورٹ پیش ہی نہیں کی گئی
عسکری عدالتوں سے فیصلے لے کر اچھلنے والوں کی عقل کو بھی سلام ہے
مسئلہ جعلی میںنڈیٹ سے بنی اسمبلیاں اور حکومتیں ہیں سندھ پنجاب اور بلوچستان کی
نئے صوبے ضرور بننے چاہئے مگر اس پارلیمان سے جس کو عوامی تائید حاصل ہو
اصل مسئلہ یہ ہے
ووٹ دو روٹی لو ؟
یہ کیا مذاق ہے؟
اگر عوام کی مشکلات بشمول خوراک کی کمی ٗکا واقعی ادراک ہوتا تو
ایسے میں بلاول بھٹو کو خوراک کے ٹرکوں کا قافلہ لیکر متاثرہ علاقوں
میں جانا چاہئیے نہ کہ انہیں بھوکے پیٹ پولنگ سٹیشن بلا کر ووٹ
مانگنا چاہئیے۔
راولاکوٹ شہر میں بسنے والوں کیمطابق شھر کو اس وقت خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ گاڑیاں مکمل بند ہیں، باہر سے شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔ اندرون شہر لوگوں کو آٹا تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ چاول، دیگر اشیائے خور و نوش اور ادویات کی شدید کمی کی بھی اطلاعات ہیں۔
شہریوں کے مطابق آج دن سے راولاکوٹ شہر میں کرفیو میں سختی کر دی گئی۔ عنایت بیکری چوک، ظہیر چوک، بنک روڈ پر جانے پر سخت پابندی کا سامنا ہے۔
(حالانکہ دو روز قبل مساجد میں اعلان کر کے اندرون شہر نقل و حمل میں نرمی، سی ایم ایچ کو عوام کے لئے کھولے جانے اور دوکانوں تک رسائی کو آسان بنانے کی بات کی گئی تھی۔) تاہم سی ایم ایچ والی سائیڈ پیدل جانے میں قدرے نرمی بتائی جا رہی ہے (سی ایم ایچ تک ابھی بھی عام لوگوں کی رسائی مشکل ہے) تاہم شہر کے اندر کسی بھی قسم کی اشیائے خور و نوش میسر نہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
گزشتہ دنوں شہریوں کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ کھانے پینے کا بندوبست مل جل کر ہی کیا جاتا ہے۔ گیس سلنڈر (ایل پی جی) بھی تقریبا ختم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے لوگ کھانا پکانے کے لئے لوگ نزدیکی علاقوں سے لکڑی لا کر اپنے صحن میں آگ جلانے پر بھی مجبور ہیں۔ ہر جگہ پر اطراف کے چار، 5 گھر مل کر کھانا ایک ساتھ بناتے تھے۔
لیکن اب کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر فوڈ کرائسز (خوراک کی قلت) کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو کسی بڑے سانخے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
لیں جی اس سے پہلے کہ میاں صاحب کو انقلابی بنایا جاتا ، مریم اونگزیب صاحبہ نے وضاحت کر دی کہ میاں صاحب اپنی سیاسی عزت نفس کب کی موت کے گھات اتار چکے ، لہذا ن لیگ کے حامی کوئی امید مت لگائیں
What happened to the results of the last free and fair elections you snivelling little rat. What is currently happening in AJK.
Let the people decide … gaslighting by karaa lo in bhaaraay Kay tatuon say
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
"پورا سسٹم چار سال سے عمران خان کا مقابلہ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ چار سال سے عمران خان تنہا سسٹم کے مظالم کا سامنا کر رہا ہے۔ جیل کی کال کوٹھڑی ، قیدِ تنہائی میں ،ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ، مگر پھر بھی اپنے موقف پہ ڈٹ کر کھڑا ہے۔ اور اس سسٹم کے نمائندے نے بتایا کہ یہ سسٹم Collapse کر گیا ہے۔ میں کہتا ہوں کہ کوئی مانے یا نہ مانے، عمران خان کی فتح کا اعلان ہو گیا ہے۔ وزیرِ داخلہ صاحب یہ اعلان بھی کر دیں کہ تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود نہ وہ عمران خان کو جھکا سکے، نہ قوم کے دل سے عمران خان کی محبت ختم کر سکے"۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خواجہ صاحب سیدھی طرح علیم خان کا نام لیں اور علیم خان کے خلاف کاروائی کریں ، آپ کیوں بھول جاتے ہیں کہ آپ صحافی نہیں بلکہ وزیر دفاع ہو ، مانا کہ جعلی ہی سہی !!
لیں جی انصار عباسی صاحب کو یاد آ گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ میں تو بہت کرپشن ہے ، ٹویٹس پر ٹویٹس کررہے ہیں کہ آڈیٹر جنرل کے مطابق محسن نقوی کی وزارت میں کہاں کہاں بے ضابطگیاں ہیں،
انصار عباسی صاحب وزارت داخلہ کے 65 اسکینڈلز لکھنا شروع ہو چکے ہیں
Excellent suggestion. Look at the confidence and audacity it takes to blame PDM. He was the one running the government and his project, but now that everything has turned out to be a failure, he's putting all the blame on PDM. In an ideal democracy, where votes matter, even the PDM would outperform a military regime.
ہم سب افواجِ پاکستان سے محبت کرتے ہیں
مگر ریڈ لائن یا سرخ لکیر بھٹو کے وارثوں کی نہیں
آئین پاکستان پہلے ہی کھینچ چکا ہے
جسکے مطابق پاک فوج ہم سب کی سرخ لکیر ہے مگر
جب تک وہ آئین کے سرخ دائرے کے حفاظتی حصار میں ہے
سب سے بڑی ریڈ لائن پھر بھی آئینِ پاکستان ہے
جو بھی اسکو پامال کریگا یا یہ ریڈ لائن کراس کریگا
آئین پاکستان اسکی ریڈ لائن گرین لائن میں بدل دیتا ہے
مطلب پامالی والے اقدامات کی حد تک ریڈ لائن ختم
گرین لائن کا مطلب محبِ وطن پاکستانیوں کا حق تنقید بحال
آرٹیکل 6 کی مشرفی آئینی غداری و عدالتی سزائے موت برقرار ہے
یہ آئینی زائچہ ریڈ لائن / ریاست سے وفاداری کی وضاحت کرتا ہے