یہ تو نے کیا کیا؟
میرےبھائیوں کی نوکری بھی کتنی سخت ہے - حکم کی تعمیل میں تاریخ رقم کی کہ ایک ملزم وزیر اعظم کو سلامی دی جو کرپشن کیس میں ضمانت پر ہے-
ادارے میں کرپشن نامنظور تو میرے پاکستان کے لئے کرپٹ حکمران کیوں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#پاکستان_کتنے_میں_بیچا