ٹرمپ:
میرے خلاف ابھی ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ عالمی فوجداری عدالت (ICC) مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔
لیکن ایسا ہو بھی سکتا ہے۔
مارکو روبیو میرا نہیں، بلکہ نیتن یاہو اور کچھ دوسرے لوگوں کا دفاع کر رہے ہیں۔
آٹھ فروری 2024 کو ہونیوالے الیکشنز میں بلوچستان سے قومی کی چار اور صوبائی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عام نوجوانوں نے کامیابی حاصل کی اور انکو فارم 47 پر ہروا دیا گیا اور انکی جگہ اپنے بغل بچوں کو اسمبلیوں میں بھجوایا گیا
"آج اہلیانِ اسلام آباد اور راولپنڈی نے اپنی کثیر شمولیت سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مقدمۂ کشمیر کو درحقیقت عوام ہی نے زندہ جاوید رکھا ہوا ہے۔ یہ آپ کی مسلسل مزاحمت اور استقامت ہی ہے جس نے اس نصب العین کو تاحال تابندہ رکھا ہے۔ کچھ ہی دیر قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔ یہ امر انتہائی باعثِ ندامت ہے کہ ایک گھنٹے پر محیط اس طویل بریفنگ میں کشمیر کا سرے سے کوئی تذکرہ تک نہیں کیا گیا۔ ہم ان عناصر سے مزید کیا توقعات وابستہ کر سکتے ہیں جو مسئلہ کشمیر کی حساسیت پر ایک حرف تک ادا کرنے سے قاصر رہے۔ ایسی مجرمانہ خاموشی اور بے حسی پر صد ملامت ہے!"
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
یہ ہوتا ہے اصل امتحان جب آپ شہرت حاصل کر لیں اور دولت حاصل کر لیں ۔۔
اور ارشد ندیم نے ثابت کیا…نویں نمبر پہ آۓ شکر ہے top 10 میں جگہ بنا لی
اوہ بھائی کوئی انجری کا بہانہ ہی بنا لیتے نا جاتے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے اگر 9 نمبر پہ ہی آنا تھا ۔
خواجہ صاحب ایسے تو نہیں، بینظیر اور عمران خان کی حکومتیں کس نے گرائیں؟ کس نے ڈی ریل کیا؟ کیا نواز شریف اس کا حصہ نہیں تھے۔ کڑوا تھو اور میٹھا ہپ تو نہ کریں! اب تو چار سال ہوگئے ہیں۔
علیم خان! اتنی انقلابی اور جمہوری باتیں اُس وقت مناسب لگتی ہیں جب آدمی خود جعلی ایم این اے نہ بنا ہو۔ آپ کی سیاست کی شلوار میں فارم 47 کا لاسٹک لگا ہوا ہے۔
آپ این اے 117 میں میرے مقابلے میں واضح طور پر الیکشن ہارے، پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر جعلی فارم 47 کے ذریعے خود کو فاتح قرار دلوایا۔ جس شخص کا اپنا اقتدار عوام کے ووٹ کے بجائے فارم 47 کا محتاج ہو، اُس کے منہ سے جمہوریت، انتظامی اصلاحات اور بادشاہت کے خاتمے کی باتیں محض مذاق لگتی ہیں۔
پہلے جعلی نشست سے استعفیٰ دیں، این اے 117 کے عوام سے اُن کا مینڈیٹ چرانے پر معافی مانگیں اور حقیقی فاتح کا حق تسلیم کریں۔ اس کے بعد جمہوریت اور انتظامی اصلاحات پر لیکچر دیجیے گا۔
ایک طرف کہا جارہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی گورننس ٹھیک نہیں کر پارہے جس سے ملک کا نقصان ہورہا ہے دوسری طرف ان میں سے ایک جماعت کو بغیر ووٹوں کے جی بی پر مسلط کردیا گیا اور دوسری جماعت کو آزاد کشمیر پر مسلط کیا جارہا ہے
Sardars and Jagirdars from Balochistan have been 'selected' to the National Assembly and Balochistan Provincial Assembly by issuing Fake Form 47s.
Mir Sarfraz Ahmed Bugti is the Form 47 Chief Minister of Balochistan and was imposed on the people of Balochistan.
The real Form 45 representatives in Balochistan from PTI have been jailed or disqualified.
Mahrang Baloch has been awarded a life sentence.
Total disconnect with the people of Balochistan.
The people of Balochistan want 'rule of law', a say in the affairs of their province and a share of their resources.
@PTIofficial
نئے صوبے فارم ۴۷ پر جتوائی گئی اسمبلیوں سے بنوانا ملک کے ساتھ غداری ہے
آئین کے ساتھ بلاتکار کیا گیا ہے اس جعلی اسمبلی سے ترامیم کروا کر
یہ سب کچھ غیر آئینی و غیر قانونی کیا جا رہا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہہ دیا ہے کہ محسن نقوی کا موقف ہمارا موقف نہیں ہے ، خواجہ آصف
جب آپ ایک خاتون سے شکست کھا کر جعلی ایم این اے ہوں تو ایسے ہی بھیگی بلی بن کر بیانات دینے پڑتے ہیں
طلال چوہدری کے بعد خواجہ آصف نے جس طرح محسن نقوی کے بیانات کا دفاع کیا ہے ، اس سے واضح ہے کہ دونوں عملی طور پر نواز شریف سے راستے جدا کر چکے ہیں یا انہیں پتا ہے کہ میاں نواز شریف نے بھی تو لیٹنا ہے ، ہم پہلے لیٹ کر اپنی پوزیشن بہتر کر لیں