مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
فوری اپیل : بنیادی ضروریات سے محروم ایک گھمبیر خیمے میں 20 دن کا شیر خوار طلا ابو غالی چکن پاکس کی وباء سے لڑ رہا ہے جو اس وقت نقل مکانی کے کیمپوں میں پھیل رہا ہے۔اس کی ماں کے وائرس سے متاثر ہونے کے بعد یہ انفیکشن تالا اور اس کی بہن میں پھیل گیا۔ان سنگین حالات میں ان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ہم فوری طور پر بین الاقوامی اور صحت کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان بچوں کو ضروری طبی دیکھ بھال اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے فوری مداخلت کریں۔خاندان سے رابطہ کرنے کے لیے:
00972595914292
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1075 اور بشریٰ بی بی کو 809 دن ہو چکے ہیں، عمران خان پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ظلم و جبر مسلسل جاری ہے اور انہیں پچھلے 9 ماہ سے شدید گرمی میں چھوٹی سی کال کوٹھڑی میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، عاصم لا کے تحت گزشتہ آٹھ ماہ سے اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی اور بر وقت علاج نہ ہونے کے باعث عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ڈاکٹر شہباز گل 🔥
شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا
ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے
کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
کیا کہیں آپ کی نظر محمد عارف پر تو نہیں پڑی؟
ایک ماں کی آنکھیں آج بھی اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہیں…
یہ بچہ محمد عارف ہے، والد کا نام جلال خان ہے۔ عارف اپنے والدین کی آنکھوں کا تارا، گھر کی رونق اور سب کا لاڈلا تھا۔
27 مئی 2021 کو کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں واقع اپنے زیرِ تعمیر گھر کے مزدوروں کو چائے دینے گیا۔ چائے دے کر خالی برتن گھر واپس رکھے اور ہمیشہ کی طرح کھیلنے کے لیے باہر نکل گیا۔
کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ چند لمحوں کی جدائی برسوں کے انتظار میں بدل جائے گی…
وہ ننھا سا بچہ آج تک واپس گھر نہیں آیا۔
گمشدگی کے وقت محمد عارف کی عمر تقریباً 10 سال تھی۔ اب وقت گزر چکا ہے، مگر اس کے والدین کے لیے گھڑی جیسے وہیں رک گئی ہے جہاں ان کا بیٹا ان سے بچھڑا تھا۔
آج بھی اس کی ماں دروازے کی ہر آہٹ پر چونک اٹھتی ہے۔ ہر دستک پر دل دھڑکنے لگتا ہے کہ شاید میرا عارف آگیا ہو۔ کئی مرتبہ وہ گھر کا دروازہ کھلا چھوڑ دیتی ہے، صرف اس امید پر کہ اگر میرا بیٹا واپس آئے تو بند دروازہ دیکھ کر کہیں مایوس ہو کر واپس نہ چلا جائے۔
پانچ سال ہونے کو ہیں، مگر نہ ماں کی دعائیں ختم ہوئی ہیں، نہ باپ کی تلاش، نہ بہن بھائیوں کی امیدیں۔
خدارا! اس پوسٹ کو صرف پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں۔
ممکن ہے آپ کا صرف ایک شیئر کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو محمد عارف کو پہچانتا ہو۔ شاید یہی ایک شیئر ایک اجڑے ہوئے گھر میں دوبارہ خوشیاں لے آئے، ایک ماں کی دعائیں قبول ہو جائیں اور ایک باپ کا برسوں کا انتظار ختم ہو جائے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے صرف واٹس ایپ کریں:
+92 316 2529829
15 July 2026
#WaliullahMaroof #MissingChild #FindMuhammadArif #Karachi #BringArifHome
جسٹس مسرت ہلالی 7 اگست کو ریٹائر ہونے جا رہی ہے
اللہ کا شکر ہے کہ مسرت حرامی کا یہ گند ختم ہوگا اس عورت کہ پی ٹی ائی کے خلاف کیے گئے چند فیصلے ، عوام کی یاد دہانی کے لیے:
پی ٹی ائی سے بلے کا نشان چھینا گیا
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کو قانونی قرار دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔
سلمان خان نے عالمی فورم پر خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ:
🛑 تنگ کوٹھڑی اور قیدِ تنہائی: عمران خان کو 360 سے زائد دنوں سے ایک ایسی چھوٹی کوٹھڑی میں قیدِ تنہائی (Solitary Confinement) میں رکھا گیا ہے جہاں کیڑے مکوڑے ہیں اور ان پر چوبیس گھنٹے سخت ترین نگرانی رکھی جا رہی ہے۔
🛑 سزا کی اصل وجہ: انہیں ان حالات میں صرف اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ملکی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کو چیلنج کرنے کی جرات کی تھی۔
🛑 رابطے پر مکمل پابندی: سلمان خان اور ان کے بھائی نے نومبر 2022 کے بعد سے اپنے والد کو نہیں دیکھا۔ ان سے آخری بار صرف ایک مختصر فون کال پر بات ہو سکی تھی، جسے بھی وقت سے پہلے ہی کاٹ دیا گیا تھا۔
🛑 ویزہ دینے سے انکار: جب بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا، تو حکومت نے جان بوجھ کر ان کے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
یہ دنیا کے سامنے پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور سیاسی انتقام کا ایک واضح ثبوت ہے!
علیمہ خان نے 5 اگست کی ایک روزہ کال کو مسترد کر دیا، ہم نے سنا ہے کہ 5 اگست کو کال دی ہے لیکن ہم پی ٹی آئی کو کہتے ہیں کہ یہ ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے۔
آپ نے ایک دن کی کال نہیں دینی
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
سائفر بھولنا مت 🚨
ڈونلڈ لو نے جب پاکستان کے سفیر اسد مجید کو دھمکی دی کہ عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹاؤ تو وہ کس کو یہ پیغام دے رہا تھا کیونکہ وزیراعظم تو میں تھا
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس