ماننا پڑے گا کہ خیبر پختونخواہ کے صحافی سب سے دلیر ہیں!
کل سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کو حکم دیا کہ کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافیوں کے خلاف ایکشن لو اور آج ہی خیبر پختونخواہ کے تحقیقاتی صحافی عرفان خان کروڑوں کی ڈیجیٹل کرپشن کا سکینڈل سامنے لے آئے بمعہ ثبوت
Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
(TS: 17 Apr 10:30 ET)
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
جب پیٹرول 62 روپے لیٹر
ڈیزل 72 روپے لیٹر
سونا 45 ہزار روپے تولہ
ڈالر 103 روپیہ
مرغی 140روپیہ کلو
گھی 100 روپیہ کلو
بجلی 8 روپے یونٹ
آٹا 30 روپیہ کلو
چینی 55 روپیہ کلو
اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی
تب ڈی چوک پر 126 دن دھرنے کی کیا ضرورت تھی
کل آپ کو ایٹم بم بننے کی ہسٹری سنائی ضیا کا انٹرویو پوسٹ ہوا بھٹو صاحب بینظیر شہید اسحاق خان نواز شریف سب کا رول بتایا پاکستان کے کسی حکمران نے کبھی ایٹمی صلاحیت پر سمجھوتہ نہی کیا واحد حکمران عمران تھا جس نے ایٹمی پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
یوتھیے آج جو کر رہے وہ مشن نور اور مشن عمران ہے
پاکستان کی فوج 9 ارب ڈالرز میں 25 کروڑ عوام اور 9 لاکھ مربع کلومیٹر کی حفاظت کرتی ہے۔جہاز،میزائل،ایٹمی پروگرام سمیت سینکڑوں چیزیں سب کچھ اسی سے مینج کرتی یے۔
جبکہ
متحدہ عرب امارات کا دفاعی بجٹ 27 ارب ڈالرز سالانہ،رقبہ صرف 83 ہزار کلومیٹر اور کل آبادی 1 کروڑ اور مقامی آبادی صرف 15 لاکھ ہے۔
اور۔۔۔اکیلے ایران نے مار مار کر"کھسی"کر دیا ہے
جبکہ
پاکستانی فوج۔۔۔۔امریکہ،اففانستان سمیت اسرائیل اور دنیا کے کئی ممالک سے مقابلہ کر کے
سب کو آگے لگا کر رکھتا ہے۔
"پاک فوج کی قدر کرو"
🇵🇰🇵🇰
#واخان_ہمیں_چاہیے
بس ہمیں ایسی ہی لیڈرشپ چاہیے
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
تمہارا سب سے بڑا خوف لوگ اور انکی باتیں ہیں.
آج سے ٹھیک سو سال بعد آج والے سات ارب لوگ مر چکے ہونگے۔
بشمول تمہارے اور ان سب لوگوں کے جن سے آج تم گھبراتے ہو.
اپنی زندگی کو اہمیت دو اور جا کر اسے جیو.