مریم بی بی آپ نے ہر موقع پر اپنے بابا کے لیے آواز اٹھائی پر آج آپ کہاں ہیں؟کیا خاموشی کو ڈیل ہے یا اقتدار کی مجبوری۔ جو آپ کو اقتدار تک لائے وہ پوچھ رہے ہیں کہ نواز کیوں نہیں،شہباز کیوں؟
@MaryamNSharif#صرف_نوازشریف
یہ شخص پاکستان کا خیر خواہ ہے ۔یہ ہماری ضد ہے ۔جنون ہے۔ محبت کو ہر دروازہ اس پہ کھولتا ہے
شہباز شریف صاحب ہمیں کسی کی بھی حکومت منظور ہے۔مگر مائنس نواز شریف والے فارمولے والا کوئ کردار منظور نہیں
@CMShehbaz#صرف_نوازشریف
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
#صرف_نوازشریف