مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت نے تمام کشمیریوں کو بھارت کے غاصبانہ قبضے سے آزادی کے مطالبے پر یکجا کردیاہے۔ بھارتی افواج فتنہ پرور عناصر نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کیخلاف برسرپیکار ہیں۔ دنیا بھر میں آزادی سے لگاؤ رکھنے والے لوگ اہل کشمیر کا ساتھ دیں۔
آج یاد آ رہا مشرقی پاکستان بھی۔۔
آج یاد آ رہے “اے پی ایس”کے شہید بھی۔۔
آج یاد یہ بھی آ رہا کہ APS کے 41 بچے تو اپنے والدین کی اکلوتی اولادیں تھے۔۔
سب شہداء کو سلام۔۔
شہداء کے بہادر لواحقین کو سلام۔۔
اور۔۔۔اور۔۔۔اور۔۔اے وطن تجھے سلام۔۔
Today as we remember & pray for the survivors & the victims' families, esp the parents, of the Peshawar APS terrorist attack, my govt commits itself to fully implementing NAP to rid Pak of all forms of terrorism, violence & hatred.
علیمہ کےکیس کو بنیاد بناکرنوازشریف یا مریم کا کیس کیسےjustify کیاجاسکتاہے
کیاعلیمہ حکومت میں رہی
کیاعلیمہ کا باپ،بھائی وزیراعظم تھا،عمران کو توآئے3ماہ ہوئے
علیمہ نےجنابِ سپیکرکیا
علیمہ قطری خط لائیں
اورنوازشریف دُکھی کہ اپنی بیٹی پرمقدمہ مگروہ ایک بیٹی علیمہ پرہی سیاست فرما رہے
یہ بھی کہہ دیں کہ70سالہ گندکا ذمہ دار عمران خان
یہ بھی کہہ دیں کہ برصغیر و پاک و ہند ہر برائی کا ذمہ دارعمران خان
یہ بھی کہہ دیں کہ ٹیپوسلطان کی شکست کا ذمہ دار بھی عمران خان
یہ بھی کہہ دیں کہ بارش ہونے،دھوپ نکلنےکی وجہ بھی عمران خان
بلکہ یہی کہہ دیں کہ برائی کادوسرانام عمران خان
دعوے،وعدے،نعرے،توقعات اپنی جگہ
ناکامیاں،کامیابیاں،نالائقیاں،عقلمندیاں اپنی جگہ
یہ کریڈٹ تودیں کہ پہلی حکومت جو100دنوں بعد عوامی عدالت میں پیش ہوگئی
ورنہ پہلےکون جسنےخودکوجوابدہ سمجھا،کونسی حکومت جسنےیوں خودکو پیش کیا
یہاں توجسنے بھی عوامی عدالت لگائی
آل بچاؤ،مال بچاؤکیلئےہی لگائی
10 روپے کی روٹی،15 روپے کا نان۔۔
کیا یہی ہے نیا پاکستان۔۔
10 روپے کی روٹی، 15 روپے کا نان۔۔
کچھ یاد،دینا تھا روٹی،کپڑا اور مکان۔۔
10روپے کی روٹی،15 روپے کا نان۔۔
کچھ یاد،کیسا چھوڑا پرانا پاکستان۔۔
10 روپے کی روٹی،15 روپے کا نان۔۔
ساڈی چھڈو،آپ کی تو چل رہی دکان۔۔
آگے سنئیے۔۔
ایک وہ تھا جو "اگر کھاتا تھا تو لگاتا بھی تو تھا".. ایک وہ تھا جو ترکی کی خاتون اول کا ہار ہی غائب کر گیا... اور ایک یہ بندہ ہے👇
عمران خان نے 1 کروڑ 65 لاکھ مالیت کی گھڑی قومی خزانے میں جمع کروادی
گھڑی شاہ سلمان نے تحفے میں دی تھی