نیپال ایئر لائن کا 'فلائٹ موڈ' آن! ✈️🌍
نقشے میں جموں کشمیر اور لداخ کو پاکستان کا حصہ دکھا کر بھارتی میڈیا کو آگ لگا دی ہے۔ نیپالی بھائیوں نے تو ٹک ٹاک کے بعد اب نقشوں میں بھی مودی سرکار کی 'لائن' حاضر کر دی ہے۔ بہت خوب! 😂🇳🇵🇵🇰
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی خدمت میں بذریعہ مستعد ٹیم @CMComplaintCell اور ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ گزارش ہے کہ:
مستند ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق مبیّنہ طور پر تھانہ گوجرخان کی حدود میں ایک اوباش درندہ صفت شخص محمد ظفر اختر (موٹر سائیکل نمبر BFP-9282) نے ایک بے سہارا اور یتیم بچی کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے لیکن افسوس کہ تھانہ گوجرخان میں اس کی معرفت درخواست دیئے جانے کے باوجود FIR کا اندراج نہیں کیا گیا اور مذکورہ ملزم دندناتا پھر رہا ہے- کیا تفتیشی افسر اور پولیس کسی بڑے سانحے کا انتظار کر رہے ہیں؟
چونکہ سپر سی ایم کی پالیسی "زیرو ٹالرنس فار کرائمز اگینسٹ وومن" ہے, عاجزانہ درخواست کی جاتی ہے کہ گوجرخان پولیس @Rporwp کو فوری ایکشن لیکر مذکورہ ملزم کے خلاف FIR کے اندراج, اسکی گرفتاری اور شفّاف و غیرجانبدار قانونی اور تفتیشی عمل کی ہدایات جاری کی جائیں- @RwpPolice
جزاک الله - شکریہ
@MoaviaPTI ایک عورت ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ کسی شخص کو اس حد تک منہ ہی نہیں لگانا چاہیے کہ وہ اس حد تک دیوانگی اور حیوانیت تک گر جائے ۔
کیا پیار کرنے والے اس حد تک اذیت اور تکلیف دہ ہو سکتے ہیں ۔ جس سے محبت ہو اس پر تو فقرہ کسنے پر بھی دل بھر جاتا ہے اور اس حیوان نے اس کے گلے پر🔪افف