گرینڈ ڈائیلاگ ایسا فراڈ ہے جیسے ڈاکو بستی لوٹ کر اجاڑ دیں اور پھر بستی والوں سے کہیں آؤ مل بیٹھ کر مشکلات کا حل نکالتے ہیں ،تمہاری لوٹ ہی سے تو بستی اجڑی ہے ،مخلص ہو تو اعلان کرو کہ پوری دنیا میں میرے پاس جوجائز ناجائز ہےوہ پاکستان کے لئے وقف ،کسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی
CrimeMinister, his cabal of crooks
must get over their Imranophobia & deal with resolving the mess & econ hardships they have created for ppl of Pak! & convict Maryam out on bail really needs to move on from her daily rants ag IK or is she incapable of talking on national issues?
CrimeMinister wants world to "reprimand" India after BJP's attack on our beloved Holy Prophet PBUH. But what r u doing @CMShehbaz? Arab allies of India r taking actions but have u even issued a demarche or recalled trade official or taken any concrete action against Modi's India?
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــه
🌹
انسان بھولتا تو کچھ بھی نہیں مگر بہت بار یہ ظاہر ضرور کرنا پڑتا ہے کہ
اسے کچھ بھی یاد نہیں ۔ ۔ ۔ 🍂✍
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
💖صبح بخیر💞
یااللہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں. ہمیں بس اپنی رحمتوں سے نواز دے. ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما. ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا.آمین