عورت بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"
کیا نھیں ہے ان الفاظ میں۔۔۔پیار' عزت' سب کچھ
#coupleLove
@CMShehbaz@MIshaqDar50@MaryamNSharif worst gov....jesy Mazak bnaya hwa...Jo tamashy LG rhy.. or petrol, electricity unit and LPG mehngi kr rhy jesy...sochna b ni k vote Mily ga..worst gov...
@CMShehbaz@MIshaqDar50 everything has become very expensive for common ppl..but they are busy to surve Iranian ppl and finding markets for iran.... No vote for them now
پاکستان میں تقریباً **ایک کروڑ گھرانے** اپنی روزمرہ ضروریات کے لیے ایل پی جی (LPG) سلنڈر استعمال کرتے ہیں، مگر حالیہ توانائی بحران کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں **50 فیصد سے زائد اضافہ** دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی، لیکن ایل پی جی استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین آج بھی ایک سلنڈر **6 ہزار روپے سے زائد** میں خریدنے پر مجبور ہیں۔
حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں پر بھی فوری نظرثانی کی جائے تاکہ عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے۔ مہنگائی کے اس دور میں گھریلو صارفین کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔
#LPG #Pakistan #مہنگائی #عوامی_ریلیف #GasPrices #Petrol #Diesel #OGRA #PakistanNews #عوام_کی_آواز
جنگ شروع ہوئی پیٹرول بڑھا دیا منطق تھی کہ عالمی ریٹ کے مطابق ہی بکتا ہے کمپنیوں کی اربوں کی دیہاڑیاں لگ گئی
پھر FBR کی طرف سے ٹیکس خسارے کو مکمل کرنے کے لیے لیوی پلس ٹیکس ٹھوک دیا وزیروں کے بیان ریکارڈ پر ہیں
جنگ بند ہوئی پیٹرول سستا ہوا تو اربوں کمانے والے اب ڈٹ گے کہ شودر عوام کو مہنگا خریدا پیٹرول سستا نہیں دیں گے جیب ڈھیلی نہیں کریں گے
نوٹ ۔ شودروں کی جیب سے نکالے گے پیسے سے بلوچستان میں سڑک ابھی نہیں بنی ہے ایک سال سے زائد اکھٹا کیا پیسہ کہاں ہے کچھ پتہ نہیں
@CMShehbaz@MIshaqDar50 they are just protecting IPS and petrol mafia... Jao ab vote b unhi Sy lo... Aam awam Pagal ni ha...daikh rhi ips and petrol mafia blackmailing.... #decreasePetrolPrices
@CMShehbaz@MIshaqDar50 we were biggest supporters of yours but now realize your efforts for other countries than Pakistani ppl... We appreciate your's peace efforts but no vote for inflation reasons...u supports IPS and petrol mafias.... #DecreasePetrolPrices
ایران کو تاریخ کی بہترین ڈیل آپ نے لے دی تین سو ارب ڈالر اور تیل بیچنے کی آزادی اور دیگر سہولیات اب اپنے ملک اس کی عوام پر توجہ دیں یہاں سب اجڑا پڑا ہے عوام برباد ہو رہی ہے
کچھ توجہ ادھر بھی دے دیں
@CMShehbaz@MaryamNSharif حیرت کہ
نا ہی حکومت کو
نا ہی وزارت خزانہ کو
نا ہی وزارت پانی و بجلی کو
11 ارب ڈالر سالانہ کپیسٹی چارجز لینے والے کرائے کے بجلی گھر نظر آتے
مگر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نظر بھی آتے ہیں اور چبھ بھی رہے ہیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
"Bus tera sath ho" Kya drama bna dya..many social issues sum up....Behan ,beti ka property may hissa Khana, yateem ka Haq Khana, deep fake videos, even k males pr b zulm ho skta.... Waowww🔥🔥🔥
جس مُلک میں 30 ہزار روپے نوکری والا اپنا موٹرسائکل گھر پر اس لیے کھڑا کر دے کہ چار سو روپے لیٹر پیٹرول ڈلوانے سے بہتر بچوں کے لیے ڈبل روٹی خرید لی جائے اُس مُلک میں 50 گاڑیوں کا پروٹوکول ملاخظہ فرمائیں
پرائم منسٹر صاحب آج بھی قوم قربانی دے گی یا پیٹرول سستا ہوگا ؟