@Asia494 دی اسلام کے مطابق عالم اروح میں ملاقات ھوگی مگر جنتی وھاں اپنے ان عزیزوں سے ملیں جو جنتی پاک روحیں ھونگی بدبخت ناپاک اور گناہ گاروں کی روحیں سجیل میں پھینک دی جاٸیں گی اسلیے ھرمسلمان کو اپنی اور اپنے مرحومین کی۔بخشش کیلے نماز قران اور نیک اعمال کو اپنانا چاہیے
@SafinaKhann ملک پاکستان کی عوام دن بدن فرسٹریشن کا شکار منگاٸی کا شکار بن رھا ھے اس دن کا خوف ھے جب لاوا ابل کرباھر نکلے گا یہ لاوا ھرچیز کو جلاکررکھ دے گا
@Markhor_101 دنیاوآخرت کی ساری کی ساری کامیابیاں اللہ پاک دین کو نبیﷺ کےطریقہ سے اپنانے سے ملتی ہیں اسلیے پورے کے پورے اللہ کے دین کو اپنانے سے ہی عالم اسلام کفر کو مٹاسکتا ھےمگرافسوس آج ہم کفر کاساتھ دیکر کفر کی خشنودی حاصل کرنے میں مصروف ہیں اور یہ یہودی تو دین اللہ کے خير خواہ نہیں ھوسکتے
@RashidNasrulah ایمرجنسی پنجاب میں لگنی چاہیے تھی جہاں نہ کاروبار رھے نہ ہی وساٸل مہنگاٸی عروج پر بلزبےتحاشہ عام آدمی روٹی پوری کرنے کیلے گھروں کی اشیا بیچ چکا فرسٹریشن کا شکار ھوچکانصرللہ صاحب اب تو جس جس نے کبھی ن کو ووٹ دیا تھا اسکی زبان سے بھی یااللہ معاف کرینا کےالفاظ نکلتے ہیں
@kabeerraja786 اس گنجے کے بال اور عقل دونوں چلے گے ہیں کسی گھٹیا خاندان کے گندے خون کی پیداوار ھے بے شرم کی آج تک جتنی پوسٹ دیکھی ہیں اس کی شخصیت کی طرح گھٹیا قسم کی ہی ھوتی ہیں پتہ نہیں اسکو خدا کا خوف کیوں نہیں بے شرم۔بے حیا انسان ھے