#JusticeForAjmalSawand#Dr_Ajmal_Sawand's brutal murder, tribal blood feud, against Tribal Lords and feudal system
On the protest announcement made by the Sindh Taraqi Passand Party today, Kandh Kot city became a protest.
#JusticeForAjmalSawand#Dr_Ajmal_Sawand's brutal murder, tribal blood feud, against Tribal Lords and feudal system
On the protest announcement made by the Sindh Taraqi Passand Party today 9th April 2023, the whole of Sindh became a complete protest.
@stpinfocell
پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے بیہمانہ قتل اور سندھ میں قبائلی تنازعات کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی کال پر تمام سندھ میں احتجاج کیا گیا۔
@stpinfocell
https://t.co/raZaAbmzfQ
Dr. Ajmal Sawand dreamed of opening an IBA institute in #Kandhkot - giving quality education in villages. He was simply a ray of hope -but what we owe to him and our Sindh to at least make sure that no other being become victim of #Tribalism n #Feudalism#JusticeForAjmalSawand
پاڪستان جو انڌو قانون ٻئي پاسي دھشت ۽ وحشت جو دستور
اهڙي قانون تي جيڪي مظلوم عوام جي ننگن ۽ دنگن جي رکوالي نٿو ڪري سگهي نئي اهي عدالتون جيڪي اهڙن مظلومن کي انصاف ڏئي سگهيون آھن جيڪي عدالتون ان رنڊي کان به بتر بڻجي چڪيون آھن
#JusticeForAjmalSawand
ڊاڪٽر قتل,استاد قتل, پروفيسر قتل,شاگرد قتل,وڪيل قتل ۽ عالم قتل.
ڌاڙيل آزاد,ڏوھاري آزاد بدمعاش آزاد ۽ بليڪميلر آزاد سنڌ تنهنجا نصيب😢
#JusticeForAjmalSawand
" انا للہ وانا الیہ راجعون "😞
ڈاکٹر اجمل ساوند کا ناحق قتل
ڈاکٹر اجمل ساوند فرانس سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں PHD کر کے پاکستان واپس آئے کہ میں پاکستان جا کر اپنے لوگوں کو آرٹیفشل انٹیلیجنس اور کمپیوٹر سائنس میں ٹرین کرونگا اور ان کو پڑھاؤنگا پر ان کو معلوم نہیں تھا کہ جس فرانس کی بڑی نوکری کو چھوڑ کر وہ اپنے ملک پاکستان آ رہے ہیں , وہاں ان کے اپنے بچے یتیم ہو جائینگے.
ڈاکٹر اجمل ساوند IBA یونیورسٹی میں پروفیسر تھے. وہ انتہا درجے کے ذہین , اور لائق پروفیسر تھے , جن کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے اسٹوڈنٹس ان کے مداح تھے.
ان کو دن دہاڑے سڑک کنارے ان کی کار کو روک کر قتل کیا گیا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے . قتل کرنے والوں کا بس ایک مقصد تھا کہ اس قبیلے / ذات کے کسی اور خاندان سے ان کی دشمنی تھی اور ان سے حصاب لینا تھا .
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر اجمل کی ایک پرانی کلپ وائرل ہو رہی ہے , جس میں وہ بول رہے ہیں کہ مجھے فرانس میں ایک دن کے پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ آفر کر رہے تھے پر مینے فیصلہ کیا کہ نہیں , میں ایک لاکھ مہانہ پر اپنے ملک میں اپنے بچوں کو پڑھاؤنگا . مجھے اپنے لوگوں سے عشق ہے اور اپنی زمین سے پیار ہے۔۔۔!!!
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر🥺💔
@HerrButt@Xadeejournalist اس سے بھی پہلے جب ایوب کو سیاست میں مداخلت کرنے کے پاداش میں جناح نے
ویسٹ پاکستان سے سزا کے طور پر ایسٹ پاکستان ٹرانسفر کیا اور پھر جناح کچھ عجلت میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ پھر لیاقت علی بیچ شھر میں مارے گئے اور پھر جنرل باقر کا اسکندر مرزا سے صحن میں گھسیٹ کر استعفیٰ لینا پھر ۔۔۔
,سدا سنڌ ڄڻندي رھي اھڙا ٻچا ــ✌
چور ,ڦورو ,لٽيري عرب قاسم سان وطن خاطر مھاڏو اٽڪائيندڙ
سنڌ جي بھادر ,سرويچ پٽ,
راجا ڏاھر جي ورسي جي موقعي تي خراج تحسين پيش ڪريون ٿا ــ❤