اوراس تباہی کے لیے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا جو تمہیں چار سال تک پالتے رہے، اورعدلیہ میں ان اثر و رسوخ کی باقیات کا بھی جن پر تم اب بھروسہ کر رہے ہو۔
انشاءاللّہ ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
#عمران_داری_معشیت_لے_دوبی
پتہ نہیں کیوں میں جب بھی جویریہ کی ارشد سے متعلق کوئی ٹویٹ پڑھتی ہوں، وہ جذبات، احساسات سے عاری لگتی ہے، شوہر کے اتنے دہلا دینے والے قتل کے بعد ایک نئی نئی بیوہ ہوئی خاتون کے الفاظ ایسے نہیں ہوتے...
اللّٰہ معاف کرے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، لیکن ایسا ہر بار ہوتا ہے..
حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ مرکز دارالعرفان منارہ ، چکوال کی
ہمارے گھر جنگس تشریف لائے پھوپھو جان کا افسوس کیا فاتحہ پڑھی۔۔۔
@AmeerAQAWAN
عمران خان کی آڈیوز اصلی ہیں یا جعلی اس سے قوم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، پرائیویٹ زندگی میں کوئی کیا ہے یہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
مخالفین خی بہن بیٹیوں تک کو نا بخشنے والے کہہ رھے ھیں کہ حکمران بیشک زانی ھو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ناصر بٹ کی کرسمَس لاٹری نکل آئی ، ہم نیوز defamation کا کیس ہار گیا ،عارف حمید بھٹی ،کاشف عباسی اور محمد مالک ایک بار پھر برطانوی عدالت سے سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت