Spreading malicious propaganda against Pakistan's forces is a betrayal to our nation. Such actions solely aid our adversaries, not any political faction. Unity is our strength, let's stand together against divisive agendas.
ٹائٹینک کے ملبے کی سیر کرانے والی آبدوز لاپتہ، آبدوزمیں ارب پتی پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے صاحبزادے سلیمان داؤد بھی سوار تھے- برطانوی وزارت دفاع کے مطابق پانی کی گہرائی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن بہت مشکل ہو گا-