ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی جاری
دوران سنیپ چیکنگ شیرا کوٹ E پولیس پوسٹ سے 2 ملزم گرفتار۔قبضہ سے 2 رائفل میگزینز و گولیاں برآمد
ملزم آٹو رکشہ میں اسلحہ چھپا کر لے جا رہے تھے
لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ہربنس پورہ میں مشترکہ کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی کئی کنال سرکاری زمین واگذار، کاروائی میں اینٹی رائٹ فورس کے 2 دستوں نے حصہ لیا، "سرکاری اراضی کسی صورت ہتھیانے نہیں دی جائے گی"
ایس پی اینٹی رائٹ فورس محمد عمران
@DCLahore@OfficialDPRPP
ایس پی محمد عمران کی اینٹی رائٹ فورس کے آفسران و جوانوں سے ملاقات، "ایمرجنسی کارڈن آف پلاٹونز" کا مقصد لوگوں کو جائے حاد��ہ اور احتجاج کے دوران پرامن رکھنا ہے، "محکمہ پولیس ایک فیملی کی مانند ہے"
ایس پی اینٹی رائٹ فورس
@DIGOpsLahore
موبائل سکواڈ نے نیو راوی E پولیس چی�� پوسٹ سے راہزنی اور بدیانتی کے 7 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا، مفرور اشتہاری ملزم پچھلے کئی سالوں سے گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔
موبائل سکواڈ کی کاروائیاں دوران سنیپ چیکنگ E پولیس ناکوں سے 5 عدالتی مفروران گرفتار،
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر قائم ناکے آپ کی حفاظت کے لیے ہیں، دوران چیکنگ ناک�� پر موجود پولیس جوانوں کے ساتھ تعاون کریں۔
@DIGOpsLahore
موبائل سکواڈ کی نیو راوی ای پولیس پوسٹ پر کاروائی
ہوائی فائرنگ کرتا ہوا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ملزم زین کی قبضہ سے پسٹل، میگزینز و گولیاں برآمد
ملزم قانونی کاروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ منتقل
موبائل سکواڈ کی کاروائی
مختلف ہوٹلوں اور ہوسٹلز میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کو شیرا کوٹ ای پولیس ناکے سے گرفتار کیا گیا
ملزم ایاز کے قبضہ سے 1 کلو آئس اور 2 موبائل فون برآمد
ملزم قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ش��را کوٹ منتقل
👈موبائل سکواڈ: گجومتہ E پولیس چیک پوسٹ پر��وران چیکنگ 38 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ اشتہاری مجرم گرفتار۔
◾️مجرم کیخلاف ڈکیتی، چوری سمیت دیگر 36 مقدمات درج ہیں
◾️اشتہاری سے 9 ایم ایم پسٹل میگزین و گولیاں بھی برآمد
◾️مجرم پچھلے کئی سالوں سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا
👈9 مقدمات میں اشتہاری مجرم موبائل سکواڈ کی گرفت میں
◾️دوران سنیپ چیکنگ مجرم ک�� نیو راوی پل ای پولیس ناکے سےگرفتار کیا
◾️اشتہاری کیخلاف اقدام قتل اور جان لیوا حملہ کرنے سمیت 7 مقدمات درج ہیں
اشتہاری مشتاق عرف مصطفی 4 سال سے ڈیرہ غازی خان پولیس کا مطلوب تھا
پولیس لائن: اینٹی رائٹ فورس کی صلاحیتوں میں مزید نکھارنےپیدا کرنےکے لیے 2ہفتوں کاریفریشر کورس شروع
"لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو پرامن طریقہ سے کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائے گئے" ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp@DIGOpsLahore@SPAntiRiot#antiroitforce
✅شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر قائم E پولیس چیک پوسٹوں پر چیکنگ جاری
◾️دوران چیکنگ 6 اشتہاری مجرمان گرفتار ۔
◾️اشتہاریوں کیخلاف فراڈ، بوگس چیک،جعلی دستاویزات سمیت دیگر 4مقدمات درج
◾️گرفتار اشتہاری و مفروران متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیے گیے۔
موبائل سکواڈ کی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکوں پر سنیپ چیکنگ جاری
دوران چیکنگ 11 ملزمان گرفتار،
"گرفتار ملزموں میں 3 اشتہاریوں سمیت 6 عدالتی مفرور بھی شامل،
اشتہاری و مفروران کا کریمنل ریکارڈ ای پولیس ایپ سے چیک کیا گیا "ایس پی موبائل سکواڈ
@DIGOpsLahore
شہر کے داخلی اور خارجی ای پولیس ناکوں پر موبائل سکواڈ کی سخت سنیپ چیکنگ جاری
دوران چیکنگ E پولیس ناکوں سے 9 ملزمان گرفتار ۔
گرفتار ملزموں میں 4 عدالتی مفرور اور 3 اشتہاری بھی شامل
شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےچیکنگ کا سلسلہ جاری
موبائل سکواڈ پولیس نے دوران چیکنگ شیراکوٹE چیک پوسٹ سےقتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
ملزم 8 سال سے @dpo_toba پولیس کو قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
@DIGOpsLahore