غازی آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے 1420 گرام چرس برآمد،
"منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں"
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
تھانہ ہئیر پولیس کی کاروائی،
13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
متاثرہ بچی گھر سے سودا لینے نکلی تو ملزمان احمد اور ارحم نے اپنے گھر لے جا کر زبردستی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،
ملزم ارحم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کی روشنی ایس پی آپریشنز کینٹ عیسی سکھیرا کی تھانہ ہربنس پورہ میں کھلی کچہری
شہریوں کے مسائل سنے،انصاف کی فوری فراہمی کی یقینی دہانی کروائی،"شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ یا تاخیری حربے ہر گز برداشت نہیں"ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
باغبانپورہ پولیس کی کاروائی، منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے 04 منشیات فروش گرفتار،
مجموعی طور پر 5 کلو گرام سے زائد چرس اور 800 گرام سے زائد آئس برآمد،مقدمات درج۔
"ملزمان کا علاقہ غیر سے منشیات لا کر لاہور میں نوجوان نسل کو فروخت کرنے کا اعتراف"
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر تھانہ شمالی چھاؤنی میں کھلی کچہری کا انعقاد
ایس ڈی پی او عمر فاروق بلوچ نے کھلی کچہری میں
شہریوں کے مسائل سنے،انصاف کی یقینی دہانی کروائی،
"شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ یا تاخیری حربے ہر گز برداشت نہیں"ایس ڈی پی او عمر فاروق بلوچ
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈیفنس سی پولیس کی کاروائی،02 رکنی متحرک چور گینگ گرفتار۔
ملزمان کا ڈی ایچ اے فیز 7 میں زیر تعمیر مکانات سے بلڈنگ مٹیریل چوری کرتے تھے
"جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔"ایس کینٹ عیسی سکھیرا
👈خاتون کے ساتھ زنا بالجبر کرنے والا جعلی پیر گرفتار،
غازی آباد پولیس کی بروقت کاروائی،
◾️متاثرہ خاتون جعلی پیر کے پاس تعویذ لینے آئی تو ملزم نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا
◾️خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزادلوائی جاۓ گی"ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف کارواٸیاں جاری،
چوکی گلدشت کی کاروائی، 11 قمار باز گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے آلات قمار بازی اور داٶ پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸیاں جاری،
تھانہ جنوبی چھاونی پولیس کی کارواٸی، منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 350 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
" تھانہ برکی میں ریٹائرڈ ہونے والے کانسٹیبل محمد محمودکے اعزاز میں تقریب"
ڈی ایس پی برکی ملک راشد تھیم،ایس ایچ او برکی قمرعباس سمیت دیگرافسران نے نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیاگیا
"محنت، لگن اورایمانداری سےسروس کرنے والےمحکمہ پولیس کاسرمایہ ہیں"
ایس پی کینٹ
@DIGOpsLahore
چوکی گلدشت ٹاون کی کاروائی، متحرک موٹرساٸیکل چور گینگ کے 02 رکن گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 05 موٹرساٸیکلیں، 06 سے زائد موٹر سائیکلوں کے سپئیر پارٹس، پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی قیادت میں کینٹ ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ
فلیگ مارچ میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز، ڈولفن، پیرو اور ایلیٹ فورس کی شرکت،
"امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ اور سرچ آپریشنز بھی جاری ہیں" ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
@DIGOpsLahore
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی کاروائی،
◾️سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار،
◾️ ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں بھی برآمد، مقدمہ درج
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر ہواٸی فائرنگ کے خلاف کارواٸیاں جاری
◾️مناواں پولیس کی کارواٸی،ہواٸی فاٸرنگ کرکے خوف ہراس پھلانے والے 03ملزمان گرفتار،
◾️ملزمان کے قبضہ 02 کلاشنکوف راٸفلیں اور 40 گولیاں برامد،