صَلَّى اللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ
Peace and blessings be upon Muhammad (SAW).
“Indeed, in the remembrance of Allah do hearts find rest.”
(13:28) Al-Quran ♥️
Nay, We hurl the truth against falsehood, and it crushes it, so it vanishes. And woe to you for what you describe."
(Qur'an 21:18)
how truth overpowers falsehood, and falsehood (which is often linked to Satanic influence) cannot stand before it. Those aligned with evil always try to resist or silence the truth, but Allah declares that truth will ultimately prevail....
راولاکوٹ کوٹ شہر سے Live مناظر!!
اسوقت پورا شہر بند ہے, ایک بھی دکان کھلا نہیں!
اسکو اتفاق کے ساتھ احتجاج کہتے ہیں!!
پاکستانیوں ایک دن کے لیے پورا پاکستان بند کرو!!
تمھارے اوپر ظالم طاقتور بنتا جارہا ہے!!
الحمدللہ پورے ازاد کشمیر میں کسی بھی جگہ سے یہ خبر موصول نہیں ہوئی کہ عوام نہیں نکل رہی یا عوام کی تعداد کم ہے جہاں پر جس سے بھی رابطہ ہوا اس نے کہا کہ عوام بہت بڑی تعداد ہے ✌️
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
🚨 برنالہ سے عظیم الشان قافلہ براستہ راولاکوٹ مظفرآباد کی جانب، ہزاروں افراد قافلے میں شامل
یار رہے کہ یہ قافلہ برنالہ کی صرف ایک یونین کونسل کا ہے، ایسے قافلے یر یونین کونسل سے روانہ ہو رہے ہیں
عمران خان کے گفتگو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان