🌼*اولاد کو قدموں پر کھڑا کـرنا کوئی فرض نہیں جہنم کی آگ سے بچانا فرض ہے،*
*لہـذا ان کو قدموں پر کھڑے کرنے سے زیادہ جہنم کی آگ سے بچانے کی فکر میں اپنی محنت اور عمر صرف کریں۔*
#ParentingTips#jannah#guidance
*🌼جب ہر شخص آپ کے مخالف ہو تو پریشان نا ہوا کریں بلکہ ایسے لوگوں کا شکریہ ادا کیا کریں*
*انہی کی بدولت آپ اکیلے چلنے اور آگے بڑھنے کا ہنر سیکھتے ہیں*
#آگےبڑھنا#ہنر#الحمدلله_دائماً_وابداً
شوہر کی کمائی: ماں کا حق یا بیوی کا؟
بیوی کا نان نفقہ شوہر کی ذمہ داری، جبکہ ماں کی خدمت اور ضرورت کے وقت مدد کرنا بھی فرض ہے۔
ماں کا احترام بھی ضروری ہے اور بیوی کے حقوق کی ادائیگی بھی۔
ماں کے لیے بیوی کا حق مارنا یا بیوی کے لیے ماں سے دور کرنا درست نہیں۔
#اسلام#حقوق_الوالدین