آزاد کشمیر کے تمام بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر ویرانی کا منظر پیش کر رہیں ، انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے لائیو مناظر اور تصاویر کا سلسلہ اُس طرح نہیں ہے مگر ریاست بھر لوگوں نے رضاکارانہ طور پہ لاک ڈاون کیا ہوا ہے
#actioncommittee#bb27#Kashmiri#kashmirupdate
Another day in court. Our legal team appeared before the Duty Judicial Magistrate Azher Nadeem Sahib in an NCCIA-initiated matter, representing our client with dedication & professionalism.
صحافی رضی طاہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ڈپٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، 3 دن کا ریمانڈ مزید منظور
یاد رہے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ہم نے ڈیوائس اور اکائونٹ اپنے ہینڈ اوور کر لیے ہیں مزید سروسز کی جان کاری کیلئے ریمانڈ کیلئے چاہیے، کیا صحافی سے اس کا سورس جاننا کسی قانون میں ہے
یہ تحصیلدار دفتر مظفرآباد کے پیادے ہیں جو صاحب کی گاڑی میں حکم کے مطابق ہوا نہ بھرنے پر ایک نوجوان ورکر کو اٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آپکے خیال میں کیا ایسا کرنے سے ریاست کی رٹ مضبوط ہوتی ہے یا مزید کمزور؟؟؟
❤️🍁
مری کے علاقے پھگواڑی پولیس چوکی پر آزاد کشمیر جانے والے مال بردار ٹرک ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ گاڑیاں روک کر اگلے روز فی ٹرک 20 ہزار روپے رشوت لینے کے بعد چھوڑا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر شدید شکایات سامنے آ رہی ہیں
#TruckDrivers#Corruption#PoliceInquiry
قائم مقام صدر و سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے حلقہ کھاوڑہ مظفرآباد سےکاغذات مسترد کردیئے گئے۔
چوہدری لطیف اکبر نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی, جس پر سماعت مکمل، فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا
راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پاکستان کے خواجہ آصف کو کھری کھری سنا دی اور کہا کہ آپ کون ہوتے ہیں کشمیر میں راولاکوٹ میں والے کشمیری نہیں ہیں فلاں کشمیری ہےراجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کشمیریوں راولاکوٹ والوں سے معافی مانگ لی۔
کسی بھی صحافی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیں چاہے وہ رضی طاہر ہوں یا پھر احمد فرہاد ہوں صحافی کسی جماعت کے نہیں ہوتے ان کا کام صرف سچ بولنا ہوتا ہے
یہاں جو بھی سچ بولتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے ، فلک جاوید
صحافی رضی طاہر کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی ادارے کی درخواست پر عدالت نے مزید تحقیقات کے لیے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر متعلقہ حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا
@IFJGlobal
@HarmeetSinghPk تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
مجھے یاد ہے، کتنے ہی صحافی جبری لاپتہ ہوئے، گرفتار ہوئے، چاہے وہ بڑے نام تھے یا گمنام۔ میں اور رضی طاہر نے کبھی فرق نہیں کیا۔ اس فسطائیت کے دور میں بھی ہر مظلوم صحافی کے لیے نکلے، صحافیوں کو اکٹھا کیا، اور اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کیا۔
آج افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صحافی جس طرح بٹ چکے ہیں اور بکھر چکے ہیں، وہ لمحۂ فکریہ ہے۔ پریس کلبوں کی خاموشی اپنی جگہ، لیکن کم از کم وہ صحافی تو رضی بھائی کے ساتھ کھڑے ہوتے جو خود بھی ایسے جبر کا سامنا کر چکے ہیں۔
یہ گلہ نہیں، ایک درد ہے۔ میں آج بھی وعدہ کرتا ہوں کہ کل کسی بھی صحافی پر مشکل آئی تو ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ لیکن خدارا، ایک ہو جاؤ، ایک دوسرے کی آواز بنو۔ ورنہ پیکا جیسے کالے ناگ ایک ایک کرکے سب کو ڈستے جائنگے۔ بحر حال شکریہ تمام تر ان دوستوں کا جنہوں وہ لاگ میں سوشل میڈیا پر رضی بھائی کیلئے آواز اٹھائی وہ دوست کو ساتھ کھڑے رہے پہلے دن سے #PressFreedom
@IHRF_English@amnestysasia@CPJAsia