@clashreport Zionist lobby tried to create anarchy by sectarian clash in supporting countries with try to convert Arab tribal wars to sectarian war by false propaganda upon lies. The worshipers of evil
Pakistan’s Ministry of Information rejected Reuters’ reporting on the Mecca Joint Defence Agreement, which claimed Pakistan had deployed 30,000–40,000 troops to Saudi Arabia.
It said the troop figures and other details were “invented” and based on unnamed sources.
@fbhutto You are the true heir of the Bhutto family, as opposed to Zardari. But I let you know that Fight going on between Saudia & Yemenis, Pakistan did not play any role between them, who said you? Don't spread any false narrative. You are a public figure
It is better you don't speak on Pakistan.
You are the daughter of a bloodthirsty cutthroat terrorist. Mir Murtaza Bhutto.
Your father and uncle along with your aunt Benazir and grandmother nusrat, created the biggest terrorist organisation in Asia - AlZulfiqar, which was hijacking planes and bombing trains and killed thousands of Pakistanis.
So, with due respect, STFU...
You have no credentials to speak on Pakistan.
I am so glad your terrorist father was killed by your terrorist aunt over power and money feud. And then she was killed also by you know who....
Your family game of thrones will get to you someday also. And you know it.
Indian media has started a WAR against Pakistan? WTF is going on 😭🇵🇰🇮🇳
Indian media is claiming that the Indian Army fired 100+ missiles at Pakistan.
Are these people seriously this delusional? Nobody makes Indians look like fools better than their own army and media.
🇵🇰 — خوراک صرف تجارت نہیں، قومی سلامتی ہے۔
یہ صرف مہنگائی کی بات نہیں… یہ پاکستان کی بقا کا سوال ہے!
ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب
@ZZHamidpk@missiontakmeel
برسوں سے حکومت کو خبردار کر رہے ہیں کہ عالمی جنگ کی صورت میں جب
سمندری راستے
تجارتی روٹس
Supply Chains متاثر ہوں گی
تو پاکستان کو خوراک اور توانائی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
آج دنیا جس تیزی سے جنگوں، پابندیوں، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی Supply Chain بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، اس وارننگ کو نظر انداز کرنا انتہائی خطرناک ہوگا۔
ذرا سوچیں:
اگر تیل کی سپلائی متاثر ہوگئی؟
اگر کھاد کی درآمد رک گئی؟
اگر سمندری راستے بند ہوگئے؟
اگر گندم اور دیگر ضروری اشیاء کی درآمد مشکل ہوگئی؟
اگر بجلی اور ایندھن کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں؟
تو بحران صرف بازار تک نہیں رہے گا۔
اس کا اثر کسان → فصل → منڈی → ٹرانسپورٹ → دکان → اور آخرکار ہر پاکستانی کے دسترخوان تک پہنچے گا۔
اور سب سے خطرناک بات؟
جنگ شروع ہونے کے بعد خوراک کے ذخائر، کھاد، ایندھن اور متبادل Supply Chains چند دنوں میں نہیں بنائے جا سکتے۔
یہ تیاری آج کرنی ہوگی۔
پاکستان کو فوری طور پر اپنی
FOOD SECURITY، ENERGY SECURITY، FERTILIZER SECURITY اور STRATEGIC RESERVES کا جامع جائزہ لینا چاہیے۔
ہمیں یہ سوال آج پوچھنا ہوگا:
"اگر کل عالمی جنگ نے پاکستان کی Supply Lines کاٹ دیں تو کیا ہمارے پاس اپنے عوام کو کئی ماہ تک سنبھالنے کی صلاحیت موجود ہے؟"
اگر جواب واضح نہیں ہے تو خطرہ بہت بڑا ہے۔
قومیں صرف میزائلوں اور ٹینکوں سے محفوظ نہیں رہتیں۔
جس ملک کے پاس
خوراک
پانی
توانائی
ایندھن
مضبوط Supply Chains ہوں، وہی طویل بحران میں زندہ رہتا ہے۔
سید زید زمان حامد صاحب کی یہ وارننگ سیاسی بحث نہیں۔
اسے NATIONAL SECURITY ALERT سمجھ کر سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
جنگ سے پہلے تیاری نہ کی تو جنگ کے دوران صرف پچھتاوا باقی رہ جائے گا۔
اور دوسری طرف ہمارا بدترین دشمن بھارت اور اس کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں دنیا کو خوراک کے بڑے بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وجہ؟
جنگیں
کھاد کی کمی
توانائی کا بحران
عالمی سپلائی روٹس میں رکاوٹیں۔
اور دوسری طرف ہمارا دشمن ملک بھارت اپنی خوراک، توانائی اور زرعی ضروریات کی طویل مدتی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
پاکستان کو بھی یہی سوچنا ہوگا۔
FY2025-26 میں پاکستان نے تقریباً 4.28 ملین ٹن چاول برآمد کیے، جن کی مالیت $2.29 ارب تھی۔
لیکن اسی سال پاکستان نے $9.15 ارب کی خوراک درآمد بھی کی۔
سوال یہ نہیں کہ چاول برآمد کیوں کیے جا رہے ہیں۔
اصل سوال یہ ہے:
کیا ہمارے پاس آنے والے بحران کے لیے کافی خوراک محفوظ ہے؟
کیا ہمارے پاس
گندم
چاول
کھاد
پانی
توانائی کے مناسب ذخائر ہیں؟
اگر عالمی جنگیں بڑھ گئیں؟
سمندری راستے بند ہوئے؟
کھاد مہنگی یا نایاب ہوئی؟
فصلیں متاثر ہوئیں تو پاکستان کیا کرے گا؟
حکومت کو عوام کو یہ بتانا چاہیے کہ ہماری Food Security Strategy کیا ہے؟
دنیا کے ممالک اپنی خوراک اور توانائی محفوظ کر رہے ہیں۔
پاکستان کو بھی آج کی برآمدی آمدنی کے ساتھ کل کی خوراک محفوظ کرنی ہوگی۔
عوام کا سوال بالکل جائز ہے:
کیا حکومت واقعی آنے والے خطرات کے لیے تیاری کر رہی ہے؟
یا صرف بحران آنے کا انتظار کر رہے ہیں؟
خوراک کا تحفظ = قومی سلامتی 🇵🇰🌾
#SyedZaidZamanHamid
#ZaidHamid
#PakistanFirst🇵🇰 #FoodSecurity #NationalSecurity #FoodCrisis #Agriculture #WaterSecurity #EnergySecurity #Rice #StrategicReserves #EconomicSecurity
پوری دنیا کے حکمرانوں کو نظر ارہا ہے کہ خوراک کا قحط پڑنے والا ہے۔۔
ہر ملک خوراک ذخیرہ کر رہا ہے۔ سوائے پاکستان کے جو اپنی تمام اضافی خوراک اور چاول ایکسپورٹ کر رہا ہے۔
ہمارے حکمران نہ جانے کون سی متوازی کائنات میں بستے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں معلوم کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔
جس طرح کی عالمی جنگیں یہ شروع کر رہے ہیں اس کا انجام کیا ہوگا؟ یہ دنیا کی ابادی خود کم کرنا چاہتے ہیں۔ اربوں انسانوں کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں۔۔
اس کے لیے جنگ بھوک اور ویکسین کو استعمال کریں گے
اچھی طرح سمجھ لیں کہ بل گیٹس کی جانب سے جو بھی چیز ائے اس کا انکار کریں۔
اپنی خوراک خود اگائیں اور خوراک کا ذخیرہ رکھیں
اپنے اپ کو انے والی جنگوں کے لیے تیار کریں۔۔
پوری دنیا خوفناک ترین جنگوں کی لپیٹ میں انے والی ہے۔۔ کوئی خطہ محفوظ نہیں ہوگا۔ جو لوگ پاکستان لوٹ کر یورپ اور دبئی بھاگ رہے ہیں وہ سب سے پہلے ہلاک ہوں گے۔ اگر تمہارا بچنے کا کوئی چانس ہے تو صرف پاکستان میں۔ وہ بھی اگر تم پر اللہ کا فضل ہوا تو۔
اس معاملہ کا مگر دوسرا رخ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہیں خوارج اللہ کا عذاب بن کر اس قوم پر مسلط ہوۓ ہیں پوری طرح سے بے شک نہیں ہوۓ ہماری فوج ان کے خلاف لڑڑہی ہے مگر وقت کے ساتھ یہ خوارج اور دہشت گرد اس قوم پر مسلط ہوتے جارہے ہیں اور یہ عذاب کسی بہت بڑے قوم کے اجتماعی گناہ کا نتیجہ ہے جن میں سے ایک ہے پوری پاکستانی قوم میں اجتماعی ظلم و جبر کا ہونا ہے۔ کیا حکمران، کیا اشرافیاں، کیا لاء اینفورس مینٹ ایجینسیاں، کیا ادارے، کیا عوام سب اجتماعی ظلم و جبر میں ملوث ہیں اور اسی اجتماعی ظلم و جبر پھر خدا کے عذاب کو دعوت دے رہا ہے۔
اگر ہندو مشرک بھارتی فوج نے مشرق کی جانب سے پوری طاقت سے حملہ کر دیا تو ہم بہت بڑی مشکل میں ا جائیں گے۔۔ چاروں جانب سے گھیرے جائیں گے۔۔ پاک فوج اکیلے مقابلہ نہیں کر سکے گی۔۔ یوکرین کی طرح ہمارے شہروں میں بہت بڑی تباہی مچے گی۔۔
ہم نے فلسطین کو اکیلا چھوڑ کر بہت بڑا ظلم کیا ہے اس کی سزا ہمیں لگے گی۔ کثرت سے استغفار کیا کرو پاکستانیو۔۔ ہم نے اتنے گناہ کر لیے ہیں کہ اللہ کا عذاب ہم پر مسلط ہونا شروع ہو گیا ہے۔۔
@RohKhan328410@riz_arif تو تیرے باپنےامریکی پابندیوں کے خلاف،مزائیل ایٹم بم، آبدوزیں، جہاز بنا لئیے 😂 مطلب امریکہ تم جیسے جوتیا ریوڑ سے ڈر کر ڈالر دیتا ہے🤣
@RohKhan328410@riz_arif ابے جوتئیے یہ کونسی بہادری ہے 😂 بزدل چوہوں کی طرح چھپ کر پھٹو کسی بھی جگہ آ کر گھس گئے 🤣 ابے لورے علا اعلان حملہ کرو بتا کر کے فلاں جگہ فلاں وقت ہم اتنے افراد حملہ کریں گے
کبھی نہتے شہریوں کو نشانہ بناتے ہو کبھی مسجدوں میں نمازیوں کو 🐷 کی باچا