وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو مبارکباد کے لیے کال کی،
سہیل آفریدی نے شہباز شریف سے پہلے ہی رابطے میں دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ بطور وزیر اعلیٰ کے پی کے ،انہیں اپنے لیڈر سے جیل میں ملاقات کا حق ملنا چاہیے
لیکن وزیر اعظم اتنے بے اختیار تھے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے سے کہا کہ میں پوچھ کر بتاتا ہوں
اور ابھی تک بیک کال نہیں کی
ایران لڑے گا ،کوئی ایک بھی اسلامی ملک ساتھ نہ بھی ہوا تو ایران لڑے گا،مزاحمت کرے گا،کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ایرانی غیرتمند ہیں،ان کی مزاحمت دنیا دیکھے گی ،وہ لیلے نہیں ہیں
امریکہ اور کینیڈا کے لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ عمران خان اکیلا ہوتا جا رہا ہے، اور یہ سب کے لیے خطرناک بات ہے۔ اس لیے 14 جون کو بروز ہفتہ، واشنگٹن آنا ضروری ہے۔ احمد علی خان
@ahmedalikhan01#imrankhanPTI
https://t.co/LJrPqX4rQN
جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان کا کمرہ سورج کی دھوپ سے زیادہ گرم ہے کل میں نے پوچھا تو ان کا کہنا تھا جس سیل میں مجھے رکھا گیا وہ ایک اوون سے زیادہ گرم ہوتا ہے
علیمہ خان💔💔🥹
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کیا یہ معصوم دہشت گرد تھے؟
جہاں ریاست فتحیابی پر دادو تحسین پاتی ہے وہیں ایسی کارروائیوں کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے ملوث لوگوں کو کٹہرے میں بھی لائے۔ یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
عمران خان کو 17 جنوری کو القادر کیس میں سزا ہوئی لیکن اس کی سزا معطلی پر سماعت نہیں ہو رہی،نوازشریف اور مریم نواز کو 69 روز بعد ضمانت مل گئی تھی،عمران خان کو 656 دن ہو گئے ہیں لیکن رہائی نہ ہونے دی جا رہی،بیرسٹر گوہر