غربت کی انتہا ہے نہ سایہ نہ ردا ہے زہرا تیری لحد پر
چند پتھروں نے مل کر محرومہ لکھ دیا ہے زہرہ تیری لحد پر
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
یہ روز یوم عاشور سے کم نہیں ہے
ایران نے آبناۓ ہرمُوز کھولنے کی شرائط کا مسودہ پیش کردیا۔
اس سے بڑا تھپڑ امریکہ اور ٹرمپ پر نہیں ہوسکتا تھا۔
اس مسودے کے مطابق:
🔸 ریاستہائے متحدہ امریکہ، اسرائیل اور دیگر دشمن ممالک سے تعلق رکھنے والے جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا ممنوع ہوگا۔
🔸 اسرائیل سے متعلق کارگو، چاہے فوجی ہو یا سویلین، اس علاقے سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
🔸 وہ جہاز یا کارگو جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے خلاف کارروائیوں میں کردار ادا کیا ہو، وہ بھی پابندی کے دائرے میں آئیں گے۔
🔸 وہ ممالک اور افراد جنہوں نے ایران کو نقصان پہنچایا ہے، انہیں نقصان کی تلافی ہونے تک آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے گزرنے کی اجازت نہیں ملے گی۔
🔸 قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں طے کی گئی ہیں، جن میں کارگو کی قیمت کا ۲۰ فیصد تک جرمانہ شامل ہے۔
🔸 حکومت کو مسلح افواج کے تعاون سے ذمہ داریاں سنبھالنی ہوں گی جیسے نیویگیشن کی رہنمائی، جہازوں کی ٹریفک کی نگرانی، اور خلیج فارس کی سیکیورٹی و ماحول کی حفاظت۔
🔹 یہ مسودہ ابھی ماہرین کے جائزے کے مرحلے میں ہے، اور پارلیمنٹ نے ماہرین سے اس کی تکمیل کے لیے تجاویز جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔
Source. @FarsNews_Agency
🇺🇸 This is what faith looks like when it fills the streets of America.
Tens of thousands of Shia Muslims poured into Dearborn, Michigan for the annual Arbaeen March: a massive, peaceful wave of devotion that stretched as far as the eye could see.
But it wasn’t just Michigan, from New Jersey to Minnesota to Texas, communities across the nation showed up the same way.
One of the biggest Muslim public gatherings this country has ever witnessed.
Writer: Val
Abid Ko Jab Yazeed Se Baba Ka Sar Mila,
Sar Kya Mila Ke Marham e Zakhm e Jigar Mila,
Muddat Ke Baad Baap Ke Sar Se Pisar Mila,
Mah e Safar Mein Sham Se Hukume Safar Mila,
Dekha Jo Ehlebait Ne Farq e Janab Ko,
Taaron Ne Aake Gher Liya Aaftab Ko. 💔
— Mirza Dabeer
China openly challenges Trump.
Trump: "We need two billion dollars a day to reopen the Strait of Hormuz."
Chinese Foreign Minister: "The Strait was open before the war. The root of the problem lies in your illegal actions against Iran; you have created a global crisis out of nothing."
سنی اور شعیہ کا کوئی اختلاف نہیں کہ مولا حسین کا قاتلوں پر لعنت کی جائے ہاں تکلیف جن کو ہو رہی ہے وہ ناصبیت ہے۔
اور ناصبیوں کو کبھی سیدھی راہ کا پتہ ہی نہیں چلا، سنئیے اہل سنت مرد مجاھد علامہ اسحاق کی زبانی