@Saminakhan4000 میڈم منافقت نہیں ہے یہ۔ صاحب استطاعت لوگ جارہے ہیں ان جگہوں پے۔ جبکہ ہم جیسے غریب لوگ ہی فیس بُک اور x پر بڑھتی ہوٸی قیمتوں کا رونا روتے ہیں۔
گھروں سے باہر نکل آئے، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے آج پھر حضور ﷺ تشریف لا چکے ہوں۔
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی یہ آخری اذان آج بھی تاریخِ اسلام کا ایک دلگداز اور جذباتی باب ہے۔"
"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصالِ مبارک کے بعد حضرت بلال رضی اللہ عنہ پر غم کے بادل چھا گئے اور ان کے لیے مدینہ کی گلیاں حضور ﷺ کے بغیر ویران ہو گئیں۔ چنانچہ وہ مدینہ چھوڑ کر شام چلے گئے۔ کافی عرصہ گزرنے کے بعد، ایک رات انہوں نے خواب میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
زار و قطار روئے۔ اس دوران حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما نے ان سے اذان دینے کی فرمائش کی۔
حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی چھت پر چڑھ کر جب 'اللہ اکبر' کی صدا بلند کی تو پورا مدینہ گونج اٹھا۔ جیسے ہی انہوں نے 'اشہد ان محمد رسول اللہ' کہا، تو مدینہ کے لوگ اپنے
یورپ کا مورخ "ولیم آف ٹائر" لکھتا ہے:
"صلاح الدین نے ہمیں تلوار سے نہیں، اخلاق سے شکست دی"
اس نے انتقام نہیں لیا۔
اس نے ثابت کیا کہ اسلام عدل کا نام ہے۔
88 سال کی غلامی 1 ماہ میں ختم۔
کیونکہ لیڈر میں ایمان اور اخلاق تھا۔
مزید ایسی پوسٹس کیلٸے فالو کریں۔
`#صلاح_الدین_ایوبی#بیت_المقدس#تاریخ_اسلام
"صلاح الدین ایوبی اور بیت المقدس کی فتح - 1187"*
88 سال۔
اتنے سال تک بیت المقدس صلیبیوں کے قبضے میں رہا۔
مسلمانوں کے لیے قبلہ اول قیدی تھا۔
پھر ایک کرد نوجوان اٹھا.
جس نے کہا "میں اسے آزاد کراؤں گا"
ادا کیا۔
7000 قیدیوں کو مفت چھوڑا۔
ملکہ کی 30 ہزار قیدی خواتین بھی آزاد۔
بیت المقدس میں داخلہ۔
سب سے پہلا کام: مسجد اقصیٰ کو غسل دیا گیا۔
گلاب کا پانی چھڑکا گیا۔
محراب سے صلیب اتاری گئی۔
88 سال بعد پھر اذان کی آواز آئی۔
"اللہ اکبر"
#Facts
"کیلا ریڈیو ایکٹیو ہوتا ہے"
آپ کے گھر میں پڑا کیلا "ریڈیو ایکٹیو" ہے ☢️
گھبرانا نہیں۔ یہ بالکل محفوظ ہے۔
کیوں؟ بتاتا ہوں
کیلے میں پوٹاشیم ہوتا ہے۔
اور پوٹاشیم کا 0.01% حصہ "Potassium-40" ہوتا ہے جو قدرتی طور پر ریڈیو ایکٹیو ہے۔۔۔
1 کیلے سے جتنی ریڈی ایشن ملتی ہے وہ بہت کم ہے۔
آپ کو 1 کروڑ کیلے ایک ساتھ کھانے پڑیں گے تب جا کر نقصان ہوگا۔
3 گھنٹے کے جہاز کے سفر میں اس سے زیادہ ریڈی ایشن لگتی ہے۔
سائنسدان اسے ناپنے کے لیے "BED"