اپنی مدد آپ غذائی ، دوائیں ، اور دیگر ضروری اشیاء جو ہم سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں ، جہاں سیلاب سے بہت تباہی ہوئی ہے وہاں
لوڈ کروا کے روانہ کیا جارہا ہے @ssffoundationpk@mustafeezfaroqi
ایس ایس ایف فاؤنڈیشن کی
جانب سے غذائی اجناس ، دوائیں ، اور دیگر ضروری اشیاء کا انتظام کیا جارہا ہے جو ہم سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں ، جہاں سیلاب سے بہت تباہی ہوئی ہے وہاں تقسیم
کرینگے۔ @ssffoundationpk@mustafeezfaroqi
نارتھ ناظم آباد بلاک ایل، ایم اور این میں پانی کا بیجا زیاں پچھلے دو ماہ سےعلاقہ مکینوں کے لیے وبالِ جان بن گیا ہے . اگر یہ مسئلہ ایک ہفتےمیں حل نہ کیا گیا ،
تو لوگ احتجاج کرینگے واٹر اینڈ
سیوریج بورڈ کے خلاف
مکمل ویڈیو اس لنک پر ہے۔
https://t.co/wENDqyv8xu
Successfully distributed ration bags to families during our recent campaign. Thank you to all our supporters for helping these people.#mustafeezfarooqui#ssffoundation#ssf
ڈاکٹر عمران علی شاہ MPA حلقہ پی ایس 129 کا #ssffoundation کا دورہ ۔
عمران علی شاہ نے #ssffoundation کے کام کو سراہا اور اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ #ssf بلا رنگ و نسل تفریق کے اپنی خدمات عوام کے لئے سرانجام دے رہی ہے #mustafeezfarooqui
ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحقین تک ان کا حق راشن کی شکل میں پہنچانے کی تیاریاں ۔
انشاءاللہ ساتویں روزے تک راشن کا کام مکمل ہو جائے گا اور لسٹ کے مطابق لوگوں کو ان کا حق انہیں پہنچا دیا جائے گا
#mustafeezfarooqui#ssffoundationpk