مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
فٹبال ورلڈ کپ کے ایک میچ سے قبل FIFA کی جانب سے ایک ایسا اقدام سامنے آیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس اور وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق Saudi Arabia اور Uruguay کے درمیان میچ سے قبل سعودی عرب کے قومی پرچم ک�� احترام کو یقینی بنایا گیا اور اسے زمین پر رکھنے سے گریز کیا گیا، کیونکہ اس پر کلمۂ طیبہ (شہادت) درج ہے۔
اس اقدام کو دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احترام اور عقیدت کی ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مذہبی علامات اور مقدس کلمات کے احترام نے کھیل کے عالمی میدان میں بھی ایک خوبصورت پیغام دیا ہے، یہ تصاویر اور ویڈیوز مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
#KSA
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر ر��ے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہر بات پتھر پر لکیر تو ہے ہی لیکن ان کی منہ سے یہ باتیں سن کر بہت شاندار لگی بہت مزیدار انداز میں یہ باتیں کی ہے
(1).اپ پندرہ سو لوگ اکھٹے کرکے کہتے ہے کہ ہم بلوچستان کولے جاینگے
آپ کے دس نسلیں بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتے۔
(2)اگر مجھے لگا کہ پاکستان جانے والے ہے تو ہم آدھی دنیا کو ساتھ لے ک�� جاینگے۔
(3)مجھے ایسی دنیا قبول ہی نہیں جس دنیا میں پاکستان نہ ہوں۔
یہ جو الفاظ ہے فیلڈ مارشل کے ہیں یہ سننے میں معمولی لگتے ہے لیکن ان باتوں پر غور کرنے کے بعد انسان سمجھ سکتا ہے کہ ان باتوں میں کتنا درد ہے اس طرح کی باتیں کوئی عام یا بزدل کی بس کی بات نہیں ایسے کہنے کیلئے ببرشیر کادل اور ملک کیلئے سچاپیار کا ہونا لازمی ہے جو دونوں خصوصیات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر میں موجود ہے ببر شیر کادل اور وطن سے سچی محبت ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
ذندہ باد🫡
پاکستان کی تاریخ میں بہت سے ہیروز ایسے بھی ہیں جن کا ذکر ہمیں تاریخ کی کتابوں میں نہیں ملتا
ایسے ہی ایک ہیرو پولینڈ کے جنرل ٹرووکز ہیں۔
جنرل ٹرووکز روس میں 1908 میں سربیا میں پیدا ہوئے، 1936 میں ایروناٹیکل انجینئر بنے اور پولینڈ ائیرفورس میں شامل ہوگئے۔
جب پاکستان بنا تو 1950 میں پاکستان ائیر فورس کی بنیاد رکھنے میں پولینڈ نے پاکستان کی مدد کیلئے 50 ائیرفورس کے قابل جوان بھیجے جن میں سے ایک جنرل ٹرووکز بھی تھے۔ جنرل ٹرووکز ہی ان مرکزی کرداروں میں سے ایک تھے جنہوں نے پاکستان ائیرفورس کی بنیاد رکھی۔ 1965 کی جنگ میں جنرل ٹرووکز بھی ان مرکزی کرداروں میں سے ایک تھے جنہوں نے مغربی پاکستان اور بالخصوص لاہور کا کامیابی سے دفاع ممکن بنایا۔ جنرل ٹرووکز کو پاکستان کی اعزازی شہریت بھی دی گئی۔
پاکستان کے سپیس پروگرام سپارکو کی بنیاد رکھنے والوں میں بھی جنرل ٹرووکز کا بڑا اہم کردار تھا؛ انہوں نے 1967 سے 1970 تک پاکستانی سپیس پروگرام کو سنبھالا۔
1972 میں جب پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع ہوا تو اس میں بھی جنرل ٹرووکز نے بنیاد رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔
جنرل ٹرووکز کو پاکستان نے بہت سے اعزاز دئے جن میں
ستارہ امتیاز
ستارہ پاکستان
ستارہ قائد اعظم
تمغہ پاکستان
اور ستارہ خدمت شامل ہیں
جنرل ٹرووکز کو پولینڈ کی حکومت نے بھی آرڈر آف میرٹ آف پولینڈ کا اعزاز دیا۔
پاکستان کے اس ہیرو نے 1980 میں کراچی میں وفات پائی، پاکستانی نا ہوتے ہوئے بھی اس شخص نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔ افسوس کہ مطالعہ پاکستان میں اس کردار کا ذکر نہیں ملتا۔
ہمیں پاکستان جانے کا کہنے والے یہ سن لے پھر بہت کچھ ہمارے ساتھ جائے گا صرف ہم نہیں جائیں گے۔
ہمارے پاس اب صرف دو راستے ہے یا تو خاموش رہے اور یا سب مسلمانوں کو سڑکوں نکلنا ہو گا۔
بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے پورے ملک میں مودی سرکار کے خلاف مسلمانوں کو نکلنے کی کال دے دی گزشتہ روز دہلی میں ایک اور واقعہ سامنے آیا جب کچھ ہندو نوجوانوں نے سرعام بازار میں ایک مسلمان خاتون سے چادر اتار کر پھینکا دیا اور ہاتھ میں اسپیکر لیکر اعلان کررہے تھے بھارت میں رہنا ہے تو پردہ نہیں چلے گا اپنے پاکستان چلے جاؤ جس محمد اظہر الدین نے کہا وہ وقت آگیا ہے کہ اب ہمارے خواتین باہر نہیں نکل سکتی ہے اور اسکا جواب اب اسی انداز سے دینے کا سمے آگیا ہے ہمارے پاس دو راستے ہے ایک خاموشی اور ایک اپنا حق لینا بھارت صرف ہندوؤں کا نہیں مسلمانوں کروڑوں میں ہے اور ہم تم کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دینگے اب آپ کو آپ کی زبان میں جواب دیا جائے گا ہمیں پاکستان جانے کا کہنے والے یہ سن لے پھر بہت کچھ ہمارے ساتھ میں جائے گا اکیلے ہم نہیں۔۔
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میر�� نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی اس کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔ ہماری بہادر افواج آج بھی سعودی عرب کے دفاع کے لیے موجود ہیں۔ اسحق ڈار، وزیرخارجہ
پاک بحریہ نے بھارتی جہاز MV Gautam کی ریسکیو کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں جہاز کے تمام عملے (6 بھارتی اور 1 انڈونیشین) نے اپنی جانیں بچانے پر حکومتِ پاکستان اور پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا۔
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔