#Hijab is not just our religious identity, it is our dignity, it is our greatness, it is our pride, it is our honor, it is our life.
#HijabIsOurPride#HijabisOurRight
#BabriMasjid is alive in our hearts, history repeats itself and cannot be erase #BabriZindaHai
O Prophet! Do not be deceived by the movement of people disobeying God in the countries of the world.
Surah Al-Imran 3, verse 196
#AllahuAkbar
آج صدائے تکبیر اتنی زور سے بلند کریں جو بہروں کو سنائی دے اتنا صاف لکھیں کہ اندھے بھی پڑھ لیں اور اتنی بار لکھیں کہ لشکرِ باطل کانپ اٹھے....
تکبیر
اللہ اکبر
#BabriMasjid#BabriZindaHai#RebuildBabri
غزہ میں نسل کشی کے 100 دن مکمل!
مسلم حکمرانوں کی چپی نے فلسطینی خون کو ارزاں کر کے بزدل یہودیوں کو بہادر بنادیا لیکن حماس نے لشکرِ یہود کی نلی دبا ��کھی ہے ان شاء اللہ بہت جلد اسرائیل دم توڑ دے گا اور فلسطینی سر زمین سجدۂ شکر سے لہلہا اٹھے گی
ان شاء اللہ...
#غزہ لہو لہو ہے شدید بمباری جاری ہے ہر طرف چیخ ہی چیخ سنائی دے رہی ہے
کاش مسلم حکمرانوں نے یمن کے حوثیوں کی سی جرأت دکھائی ہوتی تو آج خدا کی بابرکت سرزمین پر اسرائیل کا ناپاک وجود تک نہ ہوتا ہمارے گھر نہ اجڑتے اور ہمارے لوگ نہ مرتے
مولیٰ تو ہی رحم فرما
اور غیبی نصرت فرما
For the last two days of his life, the son kept asking his father to eat biscuits. Then an Israeli missile took the son from the father...😭💔
Those who become God on God's land! Remember my God's hold is very strong.
#StopGazaGenocide#Gaza_Genocide#GazaHolocaust
مردِ میداں یحییٰ سنوار جس نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا کر غزہ کو لشکرِ یہود اور ٹینکوں کا قبرستان بنادیا جب اہلِ غزہ کے درمیان پہنچے تو
سلام یا بطل ( اے مردِ میداں تجھے سلام)
کے نعرے سے استقبال کیا گیا اور پیٹھ تھپتھپائی گئی ہے کہ یا بطل تو نے غزہ کی عزت میں چار چاند لگا دیئے.
For the last two days of his life, the son kept asking his father to eat biscuits. Then an Israeli missile took the son from the father...😭💔
Those who become God on God's land! Remember my God's hold is very strong.
#StopGazaGenocide#Gaza_Genocide#GazaHolocaust