The Ambassador of Kazakhstan to Pakistan paid a farewell call on the Chairman HEC @DrNiazAhmadSI During the meeting, the Chairman commended the Ambassador’s valuable contributions to strengthening bilateral cooperation and collaboration in the higher education sector.
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP
مسلم دنیاُکے کچھ حکمران ٹرمپ کی زبان سے اپنی تعریفیں سُن کر بہت خوش ہوتے تھے اب دعائیں مانگیں گے کہ ٹرمپ دوبارہ اُنکی کبھی تعریف نہ کرے ، ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنیوالے بہت جلد پچھتائیں گے کہ ہم نےموت کے سوداگر کو امن کا پیامبر کیوں قرار دیا؟ https://t.co/rkVxBzJOp0
بانی پاکستان تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت
اڈیالہ جیل میں آج میرا ایک سال پورا ہو گیا ہے ۔ان کا خیال تھا کہ یہ ٹوٹ جائے گا اور چکی میں نہیں رہ سکے گا ۔ میں 21 سے 22 گھنٹے چکی میں رہتا ہوں ۔گرمیوں کے دنوں میں اتنا پسینہ آتا تھا کہ جو ک��ڑے پہنتا تھا وہ بھی مسلسل گیلے رہتے تھے ۔جیل عملے نے کہا کہ خان صاحب کپڑے بدل لیں یہ پھٹ جائیں گے ۔ان کو پتہ ہی نہیں کہ ایک سپورٹس مین کی ٹریننگ کیا ہوتی ہے ۔سپورٹس مین کی ٹریننگ ایسی ہوتی ہے کہ وہ ہرطرح کے دباؤ میں رہنے کا عادی ہوتا ہے ۔ ایک سپورٹس مین اپنے جسم کو ہر طرح کا سٹریس دے کر تیار کرتا ہے اور میں نے جس طرح کی سخت دماغی اور جسمانی ٹرینگ سے خود کو گزارا ہوا ہے اس نے مجھے ہر طرح کی سخت جسمانی اور دماغی تکلیف کے لیے تیار کیا ہوا ہے اور میں کسی دباؤ اور تکلیف سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔
کسی بھی ملک کو تباہ کرنے کے لیے ایٹم بم کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ادارے اور اخلاقیات جب تک تباہ نہیں ہوتے ملک تباہ نہیں ہوتے۔ اگر ایسا ہوتا تو جاپان آج ترقی کر کے یہاں نہ پہنچا ہوتا۔ جاپان پر دو ایٹم بم گرے 10 سال میں وہ دوبارہ کھڑا ہو گیا کیونکہ جاپان کے ادارے تباہ نہیں ہوئے تھے ۔
ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے ۔گینگ آف تھری مافیا اپنی توسیع کے لیے ملک کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے ۔حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا خلاصہ ہے کہ ایک آدمی یعنی یحی خان نے اپنی ذاتی طاقت کو بڑھانے کے لیے ملک کی جمہوریت کو تباہ کر دیا تھا ۔ہ ملک کو اس وقت اربوں ڈالر کا نقصان ہوا اور ہم دنیا بھر میں ذلیل ہوئے ۔ ہمارے 90 ہزار فوجی قیدی بنے اور 50 ہزار پاکستانیوں کو قتل کیا گیا ۔حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کئی دہائیوں تک چھپائی گئی۔کمیشن رپورٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس سے سبق سیکھو ۔
یہ ثابت ہو چکا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ ان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔قاضی فائز عیسیٰ ان کا ایک کھلاڑی اور سکندر سلطان راجہ دوسرا کھلاڑی ہے۔تھرڈ امپائر ان کا کپتان ہے جو سارا کچھ کنٹرول کر رہا ہے ۔قاضی فائز عیسٰی ہم پر ہونے والے ظلم کو تحفظ دیتا رہا ہے ۔ بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فرض تھا کہ وہ بنیادی حقوق کا تحفظ کرتا ۔ملک میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور قاضی فائز عیسیٰ اس سب پر خاموش ہے ۔ ہمارے 8 فروری کے کیس کو آج تک قاضی فائز عیسیٰ نے نہیں سنا۔ ہم نے متعدد بار قاضی فائز عیسیٰ سے استدعا کی کہ 9 مئی پر کمیشن بنائیں لیکن آج تک 9 مئی کی تحقیقات کے لیے کمیشن نہیں بنا۔ جس بھی کیس میں پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر صاف اور شفاف تحقیق کے لیے کمیشن بنایا جائے ، قاضی فائز عیسیٰ نے اس کی مخالفت کی اور جو طاقتیں تحریک انصاف کو نقصان پہنچا رہی تھیں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث تھیں قاضی فائز عیسیٰ نے ان کو تحفظ فراہم کیا۔
ٹرائل کے بغیر ہمارے لوگ 16 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں ۔محمود الرشید اور اعجاز چوہدری بیماری کے باوجود جیلوں میں قید ہیں ۔قاضی فائز عیسیٰ نے ایک بھی جوڈیشل انکوائری نہیں کروائی۔مغربی طاقتیں فلسطین میں سیز فائر اس لیے نہیں کروا رہیں تاکہ فلسطینیوں کو پہلے کرش کیا جا سکے ۔یہ لوگ بھی انتظار کرتے رہے کہ الیکشن سے پہلے ہم کرش ہو جائیں گے لیکن پھر 8 فروری کا الیکشن آ گیا۔ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک ایسی جماعت الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی جس کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں تھی۔ عوام نے جس طرح 8 فروری کو خاموش انقلاب برپا کیا ہے ، اس نے ان کے حوصلے بری طرح پست کیے ہیں ۔ آئینی اور قانونی طور پر جیتی ہوئی پارٹی کو اقتدار ملنا چاہیے تھا ۔ لیکن یہاں الٹا ہمارے دفاتر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں تحفظ فراہم کیا ہوا ہے ۔آئینی ترامیم قاضی کی توسیع کے لیے ہیں ۔ قاضی فائز عیسیٰ کو بیکری میں جس نے ذلیل کیا اس کے بارے میں سامنے آ رہا ہے کہ اسے اٹھا لیا گیا ۔ان کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور شرم آنی چاہیئے۔انسانوں کے معاشرے کو ڈنڈے سے نہیں اخلاقیات سے چلایا جاتا ہے ۔
190 ملین پاؤنڈ کا جو ہم پر کیس بنا دیا گیا اس پر ابھی تک 20 ارب کا منافع ہو چکا ہے۔ یہ آج تک ثابت نہیں کر سکے کہ وہ غیر قانونی یا ناجائز پیسہ تھا۔ القادر ٹرسٹ سے مجھے ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا نہ ہونا ہے۔ 350 سو کنال اراضی القادر ٹرسٹ اور 1000 کنال اراضی نمل یونیورسٹی کی ہے ۔القادر یونیورسٹی کے لیے زمین ملک ریاض نے ٹرسٹ کو عطیہ کی۔ اگر ٹرسٹ نہیں چلتا تو زمین واپس ڈونر کو چلی جاتی ہے-
1/2
"We want nothing from Pakistan, nothing at all, we need our loved ones back that are forcibly disappeared" words of a participant of #MarchAgainstBalochGenocide.
بھارت سے محبت کرنے والے افغان بالی ووڈ کی فلم پانی پت دیکھ لیں پتہ چل جائے گا کہ وہ آپ سے محبت نہیں نفرت کرتے ہیں
مکمل وی لاگ دیکھیں: https://t.co/hiBUyB9n1X
Our numerous intelligence reports show that the US is formulating the Zionist regime’s current policy, and what is being done is governed by US policymaking. The US must be held responsible for this situation.
🚨بریکنگ نیوز:
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پہلی مرتبہ فون کال ہوئی، جس میں فلسطین پر بات چیت ہوئی۔
کال 45 منٹ جاری رہی۔ انہوں نے فلسطین میں پیشرفت کے تناظر میں مسلم ممالک کے اتحاد پر تبادلہ خیال کیا۔
One of the biggest lies of Zionism is that they claim that Israel is a safe haven for Jews. You cannot live peacefully there by usurping other people's land. Israel is never a safe haven for Jews. The Zionists fabricated a lie called Aliyah to legitimize the lands they usurped.
The only people responsible for the bloodshed of innocent people are Israel's rulers.
Zionism and Israel have been oppressing the people of the region for years, and for more than 75 years, Jews and Muslims in the region have suffered due to Zionism's usurpation policy.
Judaism is Not Zionism!
Israel is not the state of the Jewish people!
Israel does not represent the Jews, and does not speak in their name!
Jews are not responsible for the actions of the State of Israel!
Anti-Zionism is not Antisemitism.
زمان پارک میں سے پولیس اپنی گاڑیوں میں سول کپڑوں میں چند ملزمان لے کر آئے تھے جنکو آج کپتان کی رہائشگاہ سے دہشت گرد بنا کر برآمد کروانا تھا لیکن اللہ کی رحمت کے سبب بروقت آندھی اور انٹرنشینل میڈیا کی انٹری نے اس سازش کو ناکام کردیا۔ بے شک جسے اللہ رکھے