دنیا کی کوئی اکیڈمی یا ادارہ انسان کو وہ نہیں سیکھا سکتا جو ماں باپ کی تربیت اور گھر کا ماحول سکھاتا ہے خدا جانے یہ اپنے گھروں سے کیا دیکھ کر آتی ہیں جو خلق ِ خدا پہ قہر بن کر ٹوٹ پڑتی ہیں
میرے آفس کے پہلے دن میرے والد نے ایک بات سمجھائی تھی کے بیٹی تم پبلک لائف میں صرف اللّٰہ کے بنائے ہوئے انسانوں کی خدمت کے لئے جا رہی ہو اپنے دل میں انکا درد لے کے جاؤ اور زندگی میں کچھ بھی ہو جائے مغرور نہیں ہونا کیونکہ غرور اللّٰہ کو سخت نا پسند ہے اور اس پندرہ سالہ سروس میں کبھی کسی سے اونچی آواز میں بات نہیں کی ہمیشہ لوگوں کی عزت کی
مگر افسوس یہ انتہائی بدتمیز طبقہ ہے اللّٰہ کسی غریب کو اِن بڑے دفتروں مَیں بیٹھی چھوٹی چھوٹی عورتوں سے کام ناپڑوائے۔ سب ایسی نہیں ہیں مگر زیادہ تر ایسی ہی ہیں
یہ وومن ایمپاورمنٹ کا کمپلیکس لے کر دفتروں میں آتی ہیں مگر تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں دنیا کی کسی بڑی عورت لیڈر میں انکے جیسے اوصافِ حمیدہ نہیں تھے
ایک ایسا ہی ضرورت مند اِن جیسی ہی ایک خاتون افسرِ کے دفتر گیا اور ادب سے کہا کے میڈیم میرا کام آپ کل تک کر دیں بڑی مہربانی ہو گی اس نے جواب دیا میرا موڈ ھوگا تو کر دوں گی۔
اندازہ لگائیں اس غریب قوم کی بے بسی کاجو اِن عورتوں کے دفتروں میں اپنے چھوٹے سے کام کے لیے جاتے ہیں اور ان سے جانوروں سے بدتر سلوک ہوتا ہے
نگران وزیرِ تعلیم رعنا حسین نے "پاکستان، تعلیم، اور ایکسویں صدی" کتاب کی رونمائی تقریب میں بطور مہمان خاص اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر شاہد صدیقی میرے مینٹور تھے جب میں یونیورسٹی میں پڑھتی تھی، رعنا حسین
ڈاکٹر صدیقی کی تعلیمی میدان میں خدمات قابلِ تعریف ہے، رعنا حسین
بہت بڑی خبر زبردست پیشرفت سندھ میں 15 سالہ سرکاری کرپشن خاتمے کے خلاف پہلی راست کاروائی آج سندھ سرکاری کرپشن سلطنت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا بے تاج بادشاہ منظور قادر کاکا گرفتار ہوگیا نا قابل یقین پیش رفت میں آج ارب پتی کاکا کی اینٹی کرپشن عدالت سے ضمانت کی درخواست مسترد ہوئی اور فوری گرفتاری اب قید وہاں ہے جہاں بدترین دہشت گردوں کو رکھا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی کا کا کو ای سی ایل میں شامل کرلیا گیاہے اب ہوگی کاکا سے پوچھ گھچ کس کو کیا کیا پہنچاتا رہا ہے ظاہر ہے سندھ حکومت میں اور اس کے بڑوں میں تھر تھلی مچی ہوئی ہے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعلیٰ کے پی کےمحمود خان کو مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑا نظر آنا چاہئے تھا لیکن ان دونوں نے مشکل وقت میں خان صاحب کے ساتھ وہی کچھ کیا جو خان صاحب کرکٹ اور سیاست میں اپنے بہت سے محسنوں کے ساتھ کر چکے ہیں۔ https://t.co/ujNE7Qc9yV