مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
@PeshawarCCPO 7 دن سے مارچ جاری ہے گملا تک نہیں ��وٹا ۔سہیل خود بھی پر امن رہنے کی تلقین کر رہا ہے ۔ اب کونسا پہاڑ ٹوٹ گیا کہ آپ کو یہ اخکامات جاری کرنے پڑے ۔ کچھ نہیں تو اپنی ادارے کے عزت کا تو خیال کرو۔
@BalochNadir5@ImranRiazKhan افسوس پاکستان کا ایک سرکاری بندہ اس قسم کا ویڈیو بناتا ہے۔ سرکاری آفیسر غیر سیاسی ہوتا ہے اور اپنی فرائض انجام دیتا ہے۔ لیکن موجودہ حکومت نے سب کچھ برباد کر دیا۔
@ARYNEWSOFFICIAL الیکٹورل روفارم PTI نے کیے تھے جو تم لوگ��ں نے ریورس کیے پھر نئی قانون سازی کر کے الیکشن کمشنر کو ایکسٹنشن دیا PTI کا بیٹھنا اور نہ بیٹھنا برابر ہے ۔ کیونکہ اس ملک میں صرف طاقت کا قانون چل رہا ہے۔ یہ کبھی نہ سن تھا اور نہ دیکھا تھا کہ اپنی ہی حکومت میں وزرا تک اغوا ہو رہے ہیں
آزاد پھرتے ہیں غدارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
دکھ، درد، مصیبت و اذیت میں پڑے ہیں
کس جرم کی چپ چاپ سزا کاٹ رہے ہیں
قاتل ہیں کسی کے، نہ گناہگارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ضروری نہیں PTI ہر اُس کارکن کے خلاف کاروائی کرے جو بظاہر پارٹی کا ممبر ہوتے ہوئے عمران خان کی بے عزتی کرے اور پارٹی کو نقصان پہنچائے۔ بلکہ اخلاقی تقاضا یہ ہے کہ یہ لوگ اپنی سیٹ اور مراغات سے دستبردار ہو کر غیرت کا ثبوت دیں۔اس کے بعد اگر وہ بھونکے تو عوام کو شاید کم اعتراض ہو
آج سہیل آ��ریدی جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کی جنگ ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر چند سانپ اور سنپولیاں انکے خلاف شکوک پیدا کرنے اپنے کونے کدروں سے نکل آئے ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی تقرری کی عدالتی اور پارلیمانی جنگ میں مجھے رول ادا کرنے کا موقع ملا۔ بہت سے چاہتے تھے کہ وہ حلف نہ اٹھا سکیں۔ سہیل آفریدی اب اپنی بہادری اور استقامت کی وجہ سے وزیر اعلی کے عہدے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ ان پر وار کرنے اور کروانے والے تاریخ میں ایک دھبا بھی نہیں ہونگے۔ جب تک عمران خان صاحب رہا نہیں ہوتے میں انکے نظریے اور وفاداروں کا دفاع کرتا رہوں گا۔ سانپوں اور سنپولیوں کا زہر بے اثر رہے گا۔
ڈاکٹرز تنظیموں کی حکومت کو ڈاکٹر بنی جان سمیت مغوی ڈاکٹرز کی بازیابی کیلئے کل صبح 8بجے تک کی مہلت
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز تنظیموں کا اجلاس ہوا
جس میں انصاف ڈاکٹرز فورم سمیت مختلف ڈاکٹرز تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی
شرکا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر نبی جان سمیت دونوں ڈاکٹروں کو کل صبح 8 بجے تک بحفاظت بازیاب کرایا جائے
��ازیابی نہ ہونے کی صورت میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں احتجاج کا دائرہ بڑھانے اور کام کے بائیکاٹ پر غور کیا جائے گا
یہ بات سمجھ سے بلاتر ہے کہ لانگ مارچ کے پی میں پَر امن ہے لیکن پنجاب میں داخل ہوتے ہی یہ پَر تشدد بن جائے گا اور مُلک اور قوم کے لیے خطرے کا سبب بن جائے گا ۔
@ikhtiarwali ان کرائے کے ہجوم کو لیڈ کون کر رہا ہے۔ یہ ٹائر کیوں جلا رہیں ہیں ؟ پَر امن جلوس نکالے ، اپنے مطالبات بیان کریں اور جتنے دن جی چاہے نعرے بازی کرو۔ کوئی کچھ نہیں کہے گا کیونکہ یہاں فارم 45 کی حکومت ہے۔
@dawn_com Even before dialogue, I heard her barking that the PTI should call off the long march unconditionally. It is because of these hypocrates that democracy is derailed and economy is declining. They are happy as they facilitate each other to benefit from existing situation.
@GFarooqi پہلے حکومت سے پوچھو کہ عمران خان سے ملاقات اور ہسپتال شفٹ کرنے کا سپریم ست کا حکم کیوں نہیں مان رہے اور عدالت سے بھی پوچھو کہ آپ حکومت سے اپنے فیصلے کیوں نہیں منوا سکتے ۔ بعد میں بے شک pti پر تنقید کریں ورنہ گے صحافت نہیں لفافت ہے ۔
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی روز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
@MohsinnaqviC42@KazmiWajahat This is a country where non political people are elected as parliamentarian & then ministers. People use official plan for holidays trip & children honeymoon. Yet those people then question legitimacy of elected people.
@KazmiWajahat It’s a political rally & he is an elected CM. What about taking plan for. What about children honeymoon & use of plan during vacations. Which law you are talking about, refusing elections, rigging elections, not implementing. Court orders.