@DrMuradPTI Dear sir, Bahria foundation school bilal town jhelum is not giving 20% discount in fee. It is requested kindly give direction to authority in district jhelum that they force to the said school refund the extra fee...
@MRaasUpdates @DrMuradPTI Dear sir, bahira foundation school Bilal town jhelum campus is not giving 20% discount to the parents.... It is requested please give direction to the said school/ concerned aeo for discount.
لاک ڈوان میں دفاتر بند ہونے کے باوجود پانج دن مسلسل سیکرٹریریٹ گیا۔ اللہ پال نے کرم کیا اور غیر ضروری ڈیوٹیز سے نجات کا لیٹر دوبارہ جاری کروانے میں کامیاب ہوا۔
کاشف شہزاد چودھری
ابھی بہت سے اساتذہ خوش ہیں کہ کمپیوٹر ٹیچرز کی ذیادہ تر ڈیوٹی لگ رہی ہے. جب سب کی باری آئے گی پھر یہ سب بولنا شروع کریں گے.
ہر سال کمپیوٹر
ٹیچرز کی چھٹیاں برباد ہوتی ہیں لیکن باقی ٹیچرز نے ہمارے ساتھ مل کر کبھی آواز نہیں اٹھائی
جناب مجیب رحمان شامی صاحب کا شکریہ۔ انہوں نے آج دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں کمپیوٹر ٹیچرز کی غیر ضروری ڈیوٹیوں پر بات کی۔
پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز (پیکٹ) پنجاب
@UsmanAKBuzdar@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI@PACT_Punjab2019
@khurramkibaat@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar محترم بحریہ فاونڈیشن سکول بلال ٹاون جہلم 100٪ فیس لے رہا ہے۔ کیا ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہے۔جناب مراد راس صاحب سے گزارش ہے ک ایسے سکولوں سے وجہ پوچھی جائے اور ان کو جرمانہ بھی کیا جاہے تا ان کو نصیحت ہو اور دوبارہ یہ اس طرح کے اقدام کرنے سے گریز کریں۔