ملک گیر احتجاجی مظاہرے!!!
ہمارا مطالبہ خواتین،بیواوں اور بزرگ افراد کےمالی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
Petrol Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
پاکستانیو!
کب تک ان کرپٹ حکمرانوں کی ڈاکہ زنی برداشت کروگے؟
7 اگست 2026
مزار قائد
سڑک پر آو اور ظلم
کا پہیہ جام کردو
Petrol Levy NaManzoor
#LevyBhattaNaManzoor
اگر حقیقتاً شہر کی خدمت کی ہوتی تو نعروں سے ڈر نہ لگتا!
بینرز چھاپنے والوں کو دھمکیاں دینا جعلساز میئر کراچی کی نااہلی اور بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔
#حق_دو_کراچی_کو
Haq Do Karachi Ko
الحمد للہ
میرے اللہ تیرا شکر ہے ، جماعت اسلامی کی کوششوں ، قربانیوں اور استقامت کو سلام
انتحابی تنائج پر بنگلہ دیشی عوام کے سجدے
بہار آنے کو ہے ان شاء اللہ
بنگلہ دیش میں اک نئے دور کا آغاز
صوبائی اسمبلی کے حلقہ 167جماعت اسلامی کے چوہدری عبدالقیوم گجر کے وکیل کا
اعجاز الحسن غوری کے اغواء کا مقصد کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے روکنا تھا ۔
پنجاب حکومت کا یہ غیر جمہوری رویہ انتہائی قابل مذمت ہے
سقوط ڈھاکہ کے تین مرکزی کردار ہیں
1۔ جنرل یحییٰ خان 2۔ ذوالفقار علی بھٹو اور 3۔ شیخ مجیب۔
سچ یہ ہے کہ پاکستان کروڑوں انسانوں کی جس تمنا اور قیادت کے جس وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوا اور انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو فروغ دیا اور فائدہ دشمن نے اٹھایا نتیجتاً ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ جب تک اس نظام کو تبدیل کرکے عدل و انصاف کا اسلامی نظام قائم نہیں ہوگا سانحات کو روکنا کار محال ہے۔ ظلم و جبر کے گلے سڑے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا سانحہ سقوط ڈھاکہ کا سب سے بڑا سبق ہے۔
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 عوام کی طاقت کو مرکز میں محدود کرنے کی ایک سیاسی کوشش ہے۔ مگر اب عوام جاگ چکے ہیں۔ ہم ایسی قانون سازی قبول نہیں کریں گے جو شہریوں کو کمزور کرے۔
اپنی آواز اٹھائیں اور حق کے لیے کھڑے ہوں!
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ امیر جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
شکریہ جماعت اسلامی
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
جماعت اسلامی کو اکثریت ووٹ ملا تھا میئر الیکشن میں، انہیں تو یقین ہی نہیں آرہا تھا جس دن یہ میئر بن گئے تھے، اسی لئے پاگلوں کی طرح اٹھک بیٹھک کررہے تھے یہ میئر صاحب۔
ایڈووکیٹ جبران ناصر، سماجی رہنما
#معافی_نہیں_استعفی
آج پنجاب کے عوام ایک نقطے پر متحد ہیں: بلدیاتی سطح پر بااختیار نمائندگی ہمارا آئینی حق ہے۔ کالا قانون 2025 صرف عوامی ترقی کو روکنے کا ایک حربہ ہے۔
آئیں اپنی آواز اتنی بلند کریں کہ طاقتور مجبور ہو جائیں فیصلے بدلنے پر۔
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
ووٹ کو عزت دینے اور جمہوریت کی چیمپئن بننے والی ان جماعتوں کا حال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے خوفزدہ ہیں، تمام بلدیاتی اختیارات پر قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب حکومت نے تو حد کردی، انھیں ایک یوسی کا چیئرمین بھی ب��اہ راست عوام کے ووٹوں سےمنتخب ہونا گوارا نہیں۔ لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن ختم کرکے پورے لاہور کو ٹاؤن کا درجہ دے دیا۔ یہ میئر اور سٹی ناظم کے ٹائٹل سے بھی خوفزدہ ہیں کہ کہیں عوام میں سے حقیقی لیڈر شپ نہ سامنے آجائے۔ یہ تو اپنی پارٹی کے لوگوں سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ یہ ہے خاندانی اور وڈیرہ شاہی سوچ۔ جماعت اسلامی نے پورے پنجاب میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔