بلوچستان کے تمام بڑی شاہراہوں سے پاکستانی فوج کو ہٹا دیا گیا، تمام پل اڑا دیے گئے
جرنیلوں نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں کم دکھانے کے لیے تقریباً سارا بلوچستان کالعدم تنظیموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
بنانے والے نے کیا کمال ویڈیو بنائی ہے! 🙌🏻🔥
عوام اس کھلے چیلنج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر عاصم منیر کو اپنے اس دعوے پر ایک فیصد بھی یقین ہے کہ تحریک انصاف Done and Dusted ہے، تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالے، پھر دیکھے کون Done and Dusted ہے۔
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جان��ل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
آئی ایس پی آر ایران جانا چاہتے تھے مگر فیلڈ مارشل کو سوالات پر غصہ آگیا۔ آئی ایس پی آر نے پوچھا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعل�� نہیں تو ہم کیوں ایران سیاست دانوں سے بات کرنے جارہے ہیں ؟
جسٹس ابراڈ کے مائیکل پولاک نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپس آن آربیٹری ڈٹینشن اور اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن انفورسڈ ڈسپیئرنسز میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر ��ابر سلیم سواتی کے لیے درخواستیں دائر کر دی ہیں، جنہیں 11 اکتوبر سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے اور دنیا سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔۔
یہ عمران احمد خان نیازی ہی تھا جو انسے ٹکر لے گیا ورنا کسی میں آج تک جرت نہیں ہو سکی انکے آگئے کھڑا ہونے کی پہلی بار انکو کوئ مرد ٹکرا ہے اسنے انکے طوطے اڑادیے ھین
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
@hopeoverfear01 This must’ve been made by a smooth-brained liberal leftist. Commerce doesn’t require illegal immigrants in order to have spices and food from around the world. SMH. 🤦🏾
مطیع اللہ جان نے آج پھر حق ادا کیا!!
عمران خان اور عوام کو وہی تانہ دیا جارہا ہے, جو بنگالیوں کو دیا جاتا تھا, یہ تو عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں,
بھٹو جب گاٹ پر تھا, تب کوئی کیوں نہیں نکلا, ایک بھی پاکستانی بھٹو کے لیے نہیں نکلا,
نواز شریف کے لیے بھی کوئی نہیں نکلا!
عمران خان کے لیے تو لوگو اپنی جان قربان کردی ہے