@AajKamranKhan اگر ایسا کر دیا جائےتو پھر انصاف قائم کرنا پڑے گا ، کرپشن کو ختم کرنا پڑے گا ، میرٹ کو اہمیت دینی پڑے گی، کراچی کے اربن ایریاز میں اکثریت کو نوکریاں دینی پڑے گی۔۔۔۔۔ اس لئیے ان سے نہ ہو سکے گا
جناب
جئیے بھٹو کے نعرہ لگانے والے سامنے آئیں!!! کیا اس ملک کا نظام پھر ایسے ہی افراد کے ہاتھوں میں دینگے؟؟؟ یہ ووٹ ان کے لئیے نہیں بلکہ آپ کے اپنے لئیے ہے۔۔۔ اس بار باوقار قیادت کو دیں ۔۔۔ ووٹ دینے سے پہلے تحقیق بڑھائیں اور مرکزی مسلم لیگ کو بھی جانئیے شکریہ
https://t.co/9SKqSftNCw