Till the decade of the 1990s, @OfficialDGISPR was a relatively small setup playing a modest role as the media arm of the armed forces
well-equipped & well-staffed organisation that plays multiple roles within the overall domain of media and communications.
#کفن_نہیں_ماسک#مارخور
تاریخ لکھے گی کہ پاکستان میں ایک ایسا حافظ قرآن سپہ سالار آیا کہ جنہوں نے یہودیوں کی 27 سال کی سرمایہ کاری اور خطہ میں بھارت کی نام نہاد تھانے داری کو زمین بوس کر دیا..
پاک فوج میں کوئی نوکری کرنے نہیں جاتا بلکہ اپنے مُلک کا دفاع کرنے جاتا ہے
ہر ایک اہلکار جذبہ حُب الوطنی پر دفاع کرتے ہوئے قربان ہونے کا جذبہ رکھتا ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
پاکستان آرمی کی قربانیاں، قابل قدر اور قابل اعتماد، قابل احترام، قابل ذکر، قابل محبت 💘 ہیں
اپنے والدین اور بیوی بچوں سے ہر بار گھر سے جاتے وقت رخصت لیتے ہوئے، سمجھتے ہیں کہ شاید یہ میرا آخری ملاقات ہے
لیکن پہر بھی اپنی وطن عزیز اور عوام کی خاطر قربانی دینے سے انکاری نہیں 🫡🇵🇰
مستحکم کمانڈ، مضبوط قیادت۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک خدمات انجام دیں گے - کسی نئے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ہے۔ 2024 ترمیم نے 5 سالہ مدت کو آرمی ایکٹ 1952 کا حصہ بنا دیا۔
#COAS#Asimmunir
افغان طالبان نے بھارتی اعلان کا خیرمقدم کیا اور قطر میں طالبان سفیر سہیل شاہین نے دی ہندو سے گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مواقع موجود ہیں
خیال رہے کہ دریائے کنڑ چترال سے نکلتا ہے اور تقریباً 482 کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد دریائے کابل میں شامل ہو کر واپس پاکستان آتا ہے
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں 1 سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت ہائیڈروالیکٹرک پروجیکٹس کی تعمیر میں افغانستان کی مدد کیلئے تیار ہے، دونوں ممالک میں پانی سے متعلق معاملات میں تعاون کی ایک تاریخ ہے، ہرات میں سلما ڈیم کی مثال موجود ہے۔
چارج سنبھالتے ہوئے SSP آپریشنز اسلام آباد علی رضا قاضی نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور افسران کی ویلفئیر اولیں ترجیحات میں شامل ہیں، کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازتِ نہیں دی جائے گی
کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور SSP آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے، آپ کا تعلق 44 کامن سے ہے، پولیس میں شمولیت سے قبل آپ نے 9 سال پاک فوج میں اپنے فرائض سرانجام دئیے ، اس دوران آپنے آپریشن #ضربِ_عضب میں بھی حصہ لیا
اور ملک دشمن عناصر کا بہادری اور جوانمردی سے مقابلہ کیا، آپ کی ان خدمات کے اعتراف میں آپ کو امتیازی سند سے بھی نوازا گیا، آپ نے انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہے اور صوبہ بلوچستان پولیس اور پنجاب پولیس میں اہم ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔
#چترال کے علاقے تورکھو واشچ سے تعلق رکھنے والے علی اکبر، جو فرنٹیئر کور #KPK نارتھ میں خدمات سرانجام دے رہے تھے، 1 ماہ قبل #افغان عسکریت پسندوں کے ہاتھوں حراست میں لے لیے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق طویل سفارتی اور سرکاری کوششوں کے بعد علی اکبر کو بحفاظت رہا کرا لیا گیا ہے
اب #IEDs (خود ساختہ بموں) کو پتھر کی شکل میں بنانے کا نیا خطرناک طریقہ سامنے آیا ہے۔ یہ بم بالکل عام پتھر جیسے دکھائی دیتے ہیں۔
انہیں نالیوں یا پانی کے پائپوں (#culverts) کے نیچے چھپانا بہت آسان ہے، اور انے کو پہچاننا بہت مشکل ہوتا ہے۔
#مارخور
دہشت گردوں نے عام روایتی خودکش بمبار جیٹ سے ہٹ ہر نئے طرز کے انتہائی نقصان پہنچانے والے جیٹس تیار کئے ہیں جو کہ عام خودکش کے نقصان سے کئی گناہ زیادہ نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں!!
153 ونگ پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات۔۔۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپاہی رومان شہید اور سپاہی عتیق زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمی کو بنوں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید معلومات جاری ہیں۔۔
ان کی شناخت درج ذیل ہے۔
عبدالستار عرف "علی"، ولد فضل کریم، رہائشی: دوکوهی گاؤں، ضلع آب بند، صوبہ غزنی۔
ظفر خان عرف "زبیر"، ولد عصمت اللہ، رہائشی: گنداب گاؤں، ضلع آب بند، صوبہ غزنی۔
اسد اللّٰہ ، نامعلوم
ضلع مہمند تحصیل امبار علاقہ رمبت میں گزشتہ روز ہونے والے آپریشن میں ،،جہ،،،،نم واصل ہونے خار،،جیوں میں 3 کی شناخت ہوگئی ، جن میں 2 خوا،،رج #افغانی شہری نکلے۔
👇 #Afghanistan
ضلع مہمند تحصیل امبار علاقہ رمبت آپریشن میں امارتِ اسلامی افغانستان (#IEA) کے دو ایسے ارکان ،،جہ،،،نم واصل ہوۓ جو ،فتنہ ،،الخوا،،رج (#TTP) کی صفوں میں شامل تھے ۔
👇