( مسلمانو ! ) محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں ، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں ۔ اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے ۔
(سورۃ الاحزاب : 40)
لَا ��َنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ
"آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تم ڈھیلے پڑجاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔"
[سورۃ الانفال:۴۶]
جو لوگ مفادات کے تحت ہی اکھٹا ہوجاتے ہوں، آج کی دنیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ان سے زیادہ طاقتور ہیں جو ایک عقیدے کے باوجود اکھٹے نہیں۔
ہم غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے محمد مرسی نے جب یہ بیانات دئیےتو اسرائیل کومصر سے کئی دھائیوں بعد حقیقی خطرہ پیدا ہوا کیونکہ مرسی جمہور کی طاقت سے صدر بنے تھے بس پھر س��سی نے اسرائیل سے عہد وفا نبھا کر حکومت ختم کی اس خوشی میں عرب امارات سیسی پہ خزانے کا منہ کھول دیا اور مرسی نہ رہا
ابوعبیدہ وہ شخص ہے جسے آج کسی بھی بڑے بڑے سلیبرٹی یا سیاست دان سے زیادہ سننے کی خواہش رکھے ہوئے ہیں اہل ایمان۔
اللہ نے کی�� کمال عطاء فرمایا ہے کہ جس طاغوت سے بڑے بڑے ممالک ڈرتے ہیں انہیں ناکوں چنے چبانے پر مجبور کردیا ہے۔
#ابو_عبیدہ
#غزة کے الشفا اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج 39 بچے آکسیجن ختم ہونے کے باعث انتقال کر گئے، اسپتال میں نہ ادویات ہیں نہ بجلی نہ پانی اور نہ ہی طبی آلات
دنیا بھر کا میڈیا اس #نقاب_پوش کے ایک ایک لفظ کو سننے کیلئے اربوں ڈالر کا پرائم ٹائم ، میڈیا ھاوسز اور لاکھوں لوگوں کو ہمہ وقت تیار رکھتا ھے۔
#ابو_عبیدہ ✨
واللہ یہی حقیقت ھے کہ #العزة_في_المقاومة ...
جو کچھ ہم نے شائع کیا اور آنے وا��ے وقت اور دنوں میں جو شائع کریں گے وہ میدان میں دشمن قوتوں کے خلاف ہمارے م۔جا۔ہد۔ ین کی بہادری کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
ابو عبیدہ حفظہ اللہ
مسلمان بچوں کو موجودہ وقت کا اب حقیقی ہیرو مل چکا ھے.. جو ملت اسلامیہ کے شرف اور ناموس کا محافظ ہے...💕
"اب مستقبل میں مسلمان مائیں القدس کے اس بطل حریت کا کردار.. اپنی نسلوں کے قلوب و اذہان پر نقش کریں گی.. ان شاءالله"
أبو عبیدہ🩵