Investing in our youth and equipping them with modern IT skills can transform Pakistan’s economy. With the right opportunities, training, and support, the IT sector has the potential to increase exports to $20 billion and create millions of opportunities for young people.
— Hafiz Naeem ur Rehman
Ameer, Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#BanoQabil #YouthEmpowerment #ITExports #DigitalPakistan #JamaateIslami
باطل نظام بظاہر بڑے زور کے ساتھ نافذ ہوتا ہے لیکن اصل میں کھوکھلا ہوتا ہے۔ ٹھوس نہیں ہوتا۔
اس میں قائم رہنے کی طاقت نہیں ہوتی۔
(کتاب تفہیمات پنجم -32)
سید ابوالاعلی مودودی
"If Allah grants us the opportunity, we will ensure that quality education is completely free across Pakistan. Education is a fundamental right of every child and must not be a privilege for the few.
The PPP and MQM have joined hands in depriving the people of their rights and continue to undermine public welfare."
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #EducationForAll #Pakistan #FreeEducation
کشمیر کے لیے اپنی انا کا بت توڑنا ہوگا۔
اپنی قوم کے لوگوں کے جائز مطالبات تسلیم کرنا شکست نہیں بلکہ عالی ظرفی اور سیاسی بصیرت ہے۔
اپنے حقوق کے لیے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنا غداری نہیں، یہ عوامی احساسات کا اظہار ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو برسوں سے "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ لگاتے آئے ہیں، اس لیے مسائل کا حل جبر نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور اعتماد کی فضا قائم کرنے میں ہے۔
صدیوں کی غلامی کے نتیجے میں ذہن ۔۔۔۔۔اب "سیاست کو دین کی حیثیت سے قبول نہیں کرتا"
سید منور حسن رحمتہ اللہ علیہ
بہت اہم بات بیان کی ہے۔
نظام کے بگاڑ
اہل اقتدار کے بگاڑ
معاشرتی بگاڑ
اور انفرادی بگاڑ
کا خاتمہ اسی میں ہے کہ دین دار لوگ سیاسی محاذوں پہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
سیاسی عمل سے لاتعلقی یا محدود شرکت، آپکے دینی فریضے سے فرار ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ملک کو کسی نئی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ، کراچی سمیت ملک بھر میں مقامی حکومتوں کو با اختیار ،انہیں براہِ راست مالی وسائل فراہم کیے جائیں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔ (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ ،فہیم القرآن ، تفسیر سورہ المدثر)
سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا دردناک واقعہ معاشرے میں تحفظ نسواں پر سوالیہ نشان ہے۔ ریاست کی طرف سے ان واقعات کی روک تھام اور قانونی چارہ جوئی ضروری ہے ۔
جاوداں فہیم
ناظمہ جماعتِ اسلامی کراچی
#jiwomenkhi#women#AcidAttack#womenshealth#womensupportingwomen
"جانے نہ جانے مرتضیٰ ہی نہ جانے، شہر تو سارا جانے ہے"اگر حب نہر چل رہی ہے اور دھابیجی کی لائنوں کی مرمت بھی کر دی گئی ہے تو آدھے سے زیادہ کراچی پانی سے محروم کیوں ہے؟
@Saifuddin_Adv
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
"جانے نہ جانے مرتضیٰ ہی نہ جانے، شہر تو سارا جانے ہے"اگر حب نہر چل رہی ہے اور دھابیجی کی لائنوں کی مرمت بھی کر دی گئی ہے تو آدھے سے زیادہ کراچی پانی سے محروم کیوں ہے؟
@Saifuddin_Adv
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی