ٹیکس غریب کی روٹی پر لگتا ہے اور بجٹ امیروں کی عیاشی پر بنتا ہے. عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور سیاستدان اقتدار کے کھیل میں مگن ہیں۔بجٹ صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا رہے گا جو امیر کو مزید امیر اور غریب کو زندہ درگور کرتا رہے گا۔
آج کل نوجوانوں میں تیز رفتاری، اوور ٹیکنگ، اور سڑکوں پر ریس لگا کر ویڈیوز بنانے کا ایک خطرناک رجحان چل پڑا ہے۔ دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈال کر چند سیکنڈز کی سنسنی یا واہ واہ سمیٹنا سراسر مجرمانہ ذہنیت ہے۔ گاڑی کو کنٹرول سے باہر دوڑانا بہادری نہیں، بلکہ بزدلی اور جہالت ہے۔
#ISB
@MehmoodSheikh12 غربت پاکستان کی 90٪ آبادی کو نگل رہی ھے - ریاست اپنے باشندوں سے کیے گۓ تمام وعدوں سے بھاگ چکی ھے تو اب ھر شخص اپنے پڑوسی کی خبر گیری کرے - یہی جہادِ اکبر ھے
آپکو معلوم رھنا چاھیے کہ آپکے ارد گرد 40 گھروں کی حد تک کہیں انسانی المیہ رونما ھوا تو قیامت میں آپ ضرور پھنس جایؑیں گے
BREAKING : After the peace talk between the United States and Iran failed, Iranian State Media threatened the world to send the entire Middle East in stone age, they added - If the U.S. crosses red lines & initiate another wave of attacks, the response will be beyond the region.
Point of Sale (POS) Retail For Oreo Golden
This is a temporary free-standing display unit (FSDU) manufactured from corrugated cardboard
https://t.co/tLudPk2LtY