آج کی ایک اور صبح درد ناک منظر کے ساتھ
پوری ریاست ہر روز لہو لہان ہو رہی ۔
نہ انصاف مل رہا نہ عدل نہ قانون کی بالادستی رہی
ذلت یہ ہے کہ محافظ خود
نسل کشی پر اتر آئے
یا اللہ اس ملک کی اور اس میں بسنے والے لوگوں کی حفاظت فرما آمین 🤲
اب ان ظالموں کو کا تو خود انجام فرما آمین
تمہیں کیا لکھوں؟
دوست لکھوں ہمدَم لکھوں ؟
غَم گُسار لکھوں یا پیار لکھوں ؟
دل کہتا ہے۔!!
دُنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کرکہ ایک پیاری سی بات لکھوں
تُمھیں اپنی کُل کائنات لکھوں 🌼
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کل لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عبداللہ طاہر پر گلبرگ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ ز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
راولاکوٹ اپڈیٹ 🚨
ڈی چوک راولاکوٹ حالات کافی خراب ہے اس وقت مکمل بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے پرامن عوام پر فائرنگ کی جا رہی ہے ۔ جبکہ سردار امان عوام کے ساتھ نعرے لگا رہے ہے