@Al_Muqatil786 شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر فوری ردعمل سیکیورٹی فورسز کی مستعدی کو ظاہر کرتا ہے۔ ملک کے امن کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام عوامی فلاح اور یکساں ترقی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ اس سے نہ صرف صوبائی دارالحکومتوں تک رسائی آسان ہوگی بلکہ تعلیم، صحت، روزگار، صنعتوں اور دستکاریوں کے فروغ کے مواقع بھی دور دراز علاقوں تک پہنچیں گے۔ مگر کچھ مخصوص سیاسی طبقات کو اس تجویز سے اس لیے تکلیف ہے کہ نئے انتظامی یونٹس بننے سے ان کی سیاسی سلطنتیں سکڑ جائیں گی اور عوام کو اپنے حقوق کا شعور ملے گا۔
یہ وہی وڈیرے اور سردار ہیں جن کی سیاست عوام کی محرومیوں اور محتاجی پر قائم ہے۔ جنہیں بااختیار اور تعلیم یافتہ عوام نہیں بلکہ اپنے زیرِ اثر مجبور لوگ چاہییں۔ نئے انتظامی یونٹس سے نہ صرف عوامی مسائل کا حل قریب آئے گا بلکہ صوبوں کے درمیان کارکردگی اور ترقی کی بنیاد پر مقابلہ بھی ہوگا۔ سیاسی جماعتوں کو محض نعروں اور خاندانی اثرورسوخ کے بجائے اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگنا پڑیں گے۔ یہی اصل جمہوریت اور عوامی اختیار ہے۔ شاید یہی تبدیلی وڈیرا شاہی اور سرداری نظام کے علمبرداروں کو گوارا نہیں۔ انہیں عوام کی محرومی عزیز ہے جبکہ ہمیں عوام کی خوشحالی عزیز ہے
#Pakistan
🚨 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے علاقوں میر علی، شمالی وزیرستان اور اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد میر علی میں 35 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا، جبکہ اورکزئی میں مزید 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
علاقوں میں کلیئرنس اور سرچ آپریشنز کے دوران اسلحے، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی کھیپ بھی برآمد ہوئی، جس میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز شامل ہیں۔ اس کارروائی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔
علاقے میں باقی ماندہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ وژن عزمِ استحکام کے تحت پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی، تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔
Pakistan and Türkiye: A Strategic Bond Rooted in Glorious History
My debut article in Hilal English, the Pakistan Army’s flagship publication, appears in its November 2026 issue. A pleasant coincidence that I am in Antalya for COP31 as it comes out.
An attempt is made to answer three critical questions:
1. How has historical solidarity evolved into strategic partnership?
2. What are the prospects for joint defence production and technology?
3. Can the Makkah Accord with Saudi Arabia reshape regional security?
https://t.co/GRzJ7VbqTK
#Pakistan #Türkiye #SaudiArabia #Hilal
@ShazadAkbar Looking at Shazad Akbar’s posts, it seems as though every issue in the country revolves around his political narrative. When will this self-created political drama end?
پاکستان اپنی خودمختاری اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ دوبارہ مہم جوئی کی گئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔ اس بار 7 نہیں، 15 رافیل گریں گے.اور نہ یہودی خان ہے جو ابھینندن کو واپس بھیج دے گا.
A meeting is underway at the Kremlin between President of Russia Vladimir #Putin, US Presidential Special Envoy Steve #Witkoff & entrepreneur Jared #Kushner.
@WarFrontline The Fitna al-Hindustan terrorists have once again received a strong response from Pakistan’s security forces. Salute to the brave soldiers standing firm in defence of the homeland.
@BalochistanPost بی ایل اے کی دہشت گردی کو کامیابی بنا کر پیش کرنے والے سن لیں، جھوٹے دعووں اور سنسنی خیز سرخیوں سے بلوچستان کی حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔ عوام اس پروپیگنڈے سے متاثر ہونے والے نہیں.
@narendramodi@IndiaToday@aajtak Ask India's unemployed youth about Modi's claims of development. Where are the jobs? Celebrations and slogans cannot put food on people's tables.🤣
بیچاری آنٹی کو اس چھوٹے بچے کے فون کی کتنی فکر ہے، سوچا ہوگا کہ شاید فون ٹھیک سے چارج نہیں ہو رہا.😂
اگر پاس کوئی آنٹی کھڑی ہو تو جلدی سے اُس سے دور چلے جائیں، ورنہ۔۔۔ 😅
کور کمانڈر کوئٹہ کے بیان کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے
یہ کوئی پالیسی بیان نہیں
دو ممالک کے درمیان جو قانونی تجارت ہوتی ہے وہ باہمی ذمہ داری اور رضا مندی سے ہوتی ہے اور اس کا تعین وفاق کرتا ہے
جہاں تک افغانستان کی بات ہے تو اس سے تجارت اسلیے بند ہے کہ وہ تجارت کی بجائے دہشتگردوں کو بھیجتے ہیں
دہشتگردی اور تجارت اکھٹا نہیں چل سکتے
افغانستان نے تجارت کرنی ہے تو اسے پہلے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہو گا