@AhmadMuhemmad @FaizatahmadA بات یہ ہے کہ جیسے یہ، ندا اور چند اور اب موجودہ خلافت کو ملوکیت کہ رہے ہیں۔آپ خود بتا دیں اگر انکا دعوہ کوئ حیثیت رکھتا تو پھرانکے ساتھ صرف Ex Ahmadi، جماعت کے مخالفین یا چند اعتراضی منافقین ہی کیوں کھڑے ہیں؟لائیں، کہاں ہیں وہ ہزاروں لاکھوں جنکا ندا اپنے آڈیوز میں بڑا ذکر کرتی ہے
@AhmadMuhemmad @FaizatahmadA بات یہ ہے کہ جیسے یہ، ندا اور چند اور اب موجودہ خلافت کو ملوکیت کہ رہے ہیں۔آپ خود بتا دیں اگر انکا دعوہ کوئ حیثیت رکھتا تو پھرانکے ساتھ صرف Ex Ahmadi، جماعت کے مخالفین یا چند اعتراضی منافقین ہی کیوں کھڑے ہیں؟لائیں، کہاں ہیں وہ ہزاروں لاکھوں جنکا ندا اپنے آڈیوز میں بڑا ذکر کرتی ہے
@MSA45507045 @FaizatahmadA یہ ملوکیت میں آج ہی کیوں بدلی ہے؟2003 میں کیوں نہیں بدلی جب خلیفہ خامس اس مسند پر بھٹائے گئے تھے؟
ایسے اعتراضات پہلے بھی ہوئے، پچھلے خلفاء احمدیت پر بھی
اگر یہ حقیقت ہوتی تو ہم دن بدن اس جماعت کی ترقی نہ دیکھ رہے ہوتے۔ان سازشوں سے کسی کا کچھ نہیں ہونا،ہم بھی یہیں ہیں اور آپ بھی
@AhmedMalik2022 @FaizatahmadA قدسیہ نے یا ندا نے یا فائزہ نے نہ ہی کوئ اعلان کرنا ہے نہ ہی کوئی جواب دینا ہے۔ بلاک ہی کریں گے صرف۔ یہ خلافت خامسہ کو خلافت مانتے ہی نہیں۔ یہ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے ان سب کا۔ یہ اپنے عمل سے ویسے ہی اعلان کیے ہوے ہیں۔
اور لقمان صاحب کا گند انکا ہوگا۔ بیعت لقمان کی نہیں خلیفہ کی کی ہے
@Saran56850981 @FaizatahmadA آپ جیسے مرتد احمدیت تو ابو بکر عمر، عثمان اور علی کو بھی نہیں مانتے۔ میرا سوال ان سے ہے جو خلیفہ رابع کو مانتی ہیں اور انکی بیٹی ہونے کا ناطے اپنے آپ کو کچھ سمجھتی ہیں
فائزہ یہی بتا دیں،
کیا خلیفہ رابع کے بعد سچی خلافت ہے؟
چھوٹا سا سوال ہے۔ہاں یا ناں میں جواب۔کوئ لمبی کہانی نہیں
@MooBoliBaat @FaizatahmadA @NidaUlNasser @DormantThought@behonest1122@AhmedMalik2022 @KamranChadry @Darkknight3380 Oh she didn't even waste a second. Blocked me right away.
"She cant handle the truth.........."
May be we need Shandy Shah as middle man to communicate with mother and daughter.
شاید ہماری قسمت کھل جائے
فائزہ صاحبہ، کیا آپ کے خیال میں احمدی ہونے کیلئے خلیفہ کو ماننا لازمی ہے؟
@FaizatahmadA مجھے بلاک کرنے سے پہلے اگر یہ بھی وضاحت کردیں کہ کیا احمدی ہونے کیلئے محظ حضرت مرزاصاحب پر ہی ایمان ہونا کافی ہے یا خلیفہ وقت کی بیعت اور کامل اطاعت بھی ضروری ہے؟
نیزکیا خلیفہ وقت پر نکتہ چینی یا انکی نافرمانی ڈائریکٹ حضرت مرزاصاحب پر نکتہ چینی یا انکی نافرمانی تصور ہوگی کہ نہیں؟
@MRehman00104300 @aaron_b1985 @FaizatahmadA @arshimalik50@KARIMASHAIKH@DormantThought@maria06688825 u must be kidding me that she knows about Khilafat or its Maqaam.
if her or Nida knew a thing,they wudnt be in a mess that they r in now
Just go & ask anyone in their family how they treated HKMIV.For them,he was Abba first & Khalifa second where it shud 've been other way around
@FaizatahmadA @MRehman00104300 بی بی، یہ "ماجرا ئے غم" اب کیسے یاد آ گیا۔وہ جس "نصیب شہر" کے ساتھ اوپر کی منزل میں ایک عرصہ رہیں، ان کے پاس یہ "کھائ چوٹیں" دکھانے کیوں نہ گئیں آپ؟ اس 18 سال کی "مبینہ زیادتی" کے عرصہ میں آپ یا ندا کسی وقت بھی اس "نصیب شہر" کے پاس جا کر بتا سکتی تھیں۔چند سیڑھیاں ہی تو اترنی تھیں