تصویر تھک گئی
مدح وہ کی کہ قوتِ تقریر تھک گئی
اتنا اُسے سراہا کہ تحریر تھک گئی
عرشی ہماری دید کی شدت کو دیکھ کر
آخر ہمارے یار کی تصویر تھک گئی
عرشی ملک
تدبیر تھک گئی
کر کر کے ہم کو کرچیاں، تقدیر تھک گئی
تخریب وہ ، کہ خواہشِ تعمیر ، تھک گئی
عرشی مقدروں کا لکھا، کب بدل سکا
اُلجھی کبھی جو بخت سے تدبیر ، تھک گئی
عرشی ملک
@Sha_7610 تدبیر تھک گئی
کر کر کے ہم کو کرچیاں، تقدیر تھک گئی
تخریب وہ ، کہ خواہشِ تعمیر ، تھک گئی
عرشی مقدروں کا لکھا، کب بدل سکا
اُلجھی کبھی جو بخت سے تدبیر ، تھک گئی
عرشی ملک
@Urdu_Ghazal12
ہر آنکھ میں تھی حاکم جبّار کی صورت
کوُفہ تھا کسی شہرِ پُر اسرار کی صورت
انسان بھی چُپ تھے در و دیوار بھی خاموش
انکار کی صورت تھی نہ اقرار کی صورت
عرشی ملک
@Adabs_Family
ہر آنکھ میں تھی حاکم جبّار کی صورت
کوُفہ تھا کسی شہرِ پُر اسرار کی صورت
انسان بھی چُپ تھے در و دیوار بھی خاموش
انکار کی صورت تھی نہ اقرار کی صورت
عرشی ملک
@ImranRiazKhan
ہر آنکھ میں تھی حاکم جبّار کی صورت
کوُفہ تھا کسی شہرِ پُر اسرار کی صورت
انسان بھی چُپ تھے در و دیوار بھی خاموش
انکار کی صورت تھی نہ اقرار کی صورت
عرشی ملک
@Rekhta
ہر آنکھ میں تھی حاکم جبّار کی صورت
کوُفہ تھا کسی شہرِ پُر اسرار کی صورت
انسان بھی چُپ تھے در و دیوار بھی خاموش
انکار کی صورت تھی نہ اقرار کی صورت
عرشی ملک
ہر آنکھ میں تھی حاکم جبّار کی صورت
کوُفہ تھا کسی شہرِ پُر اسرار کی صورت
انسان بھی چُپ تھے در و دیوار بھی خاموش
انکار کی صورت تھی نہ اقرار کی صورت
عرشی ملک
@Rekhta
سجا کر کاغذی پھولوں سے جب گلدان رکھا ہے
ہمیں تو تتلیوں کی یاس نے ہلکان رکھا ہے
ہم اپنی جیت کو خیرات کر کے ہار آئے ہیں
مٹا کر خود کو کچھ ٹوٹے دلوں کا مان رکھا ہے
یہ جیون کس طرح بیتا ،نہیں کچھ بھی خبر ہم کو
تمہارے درد نے ،ہر درد سے انجان رکھا ہے
عرشی ملک
@Rekhta
سو نہیں پاتے ہیں ، فاقوں سے بلکتے بچے
شور اتنا ہے اذانوں کا وطن میں میرے
ایک مرتے ہوئے بچے نے کہا ہے ماں سے
نان مل جائے تو رکھ دینا کفن میں میرے
عرشی ملک
سو نہیں پاتے ہیں ، فاقوں سے بلکتے بچے
شور اتنا ہے اذانوں کا وطن میں میرے
ایک مرتے ہوئے بچے نے کہا ہے ماں سے
نان مل جائے تو رکھ دینا کفن میں میرے
عرشی ملک