۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
ایک بوڑھا آج ملتان سے لانگ مارچ شروع کررہا، اس کے برابر میں زین قریشی، مہربانو قریشی ، عون عباس بپی ، یہ سب لوگ کہاں ہیں جو حکومت ہوتی تو سب سے بڑے عہدے لینے کے دعویدار ہوتے
ملتان سے جاوید ہاشمی صاحب لانگ مارچ کا آغاز کریں گے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا

عمران خان صاحب پورے خیبرپختونخوا میں انقلاب آگیا ہے ، پہلے 8 فروری کو انقلاب آیا اور اب عوامی انقلاب آ گیا ہے
عمران خان صاحب اب آپ کی قوم تیار ہے اور اب یہ انقلاب پنجاب میں داخل ہوگا
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
🚨شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب عمران خان کا ہے اور پنجاب عمران خان کے لئے نکلنا چاہتا ہے اور ہم صوابی پہنچ کر سارا پلان بتا دیں گے
اور ہم پنجاب کو بھی نکلیں گے اور پنجاب کو لے کر آنے کے لئے ہم نے پلان بنایا ہوا ہے جو پلان دیں گے سب حیران ہو جائیں گے 🚨✊️