ایک اور شہادت
تھوراڑ سے کبیر صاحب 5 جون کو سی ایم ایچ کے باہر ظالم فورسسز کے ہاتھوں زخمی ھوئے تھے آج شہید ہو گئے 💔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ایک اور شہادت
تھوراڑ سے کبیر صاحب 5 جون کو سی ایم ایچ کے باہر ظالم فورسسز کے ہاتھوں زخمی ھوئے ت��ے آج شہید ہو گئے 💔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائےکبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں الفاظ کے خنجر لگتے ہیں لہجوں میں اجنبیت آ ہی جاتی ہے اسی لیے بس اسی لیے مجھے اب انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے
پاکستان سے محبت کا ثبوت لانگ مارچ ہے، خان سے محبت کا ثبوت للکار ہے، اور سوئی ہوئی قیادت کے منہ پر طمانچہ ہے کہ عوام تمہارے بغیر نکل چکی ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پاکستان سے محبت کا ثبوت لانگ مارچ ہے، خان سے محبت کا ثبوت للکار ہے، اور سوئی ہوئی قیادت کے منہ پر طمانچہ ہے کہ عوام تمہارے بغیر نکل چکی ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار