کل وانا جنوبی وزیرستان میں انتخابی ریلی میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ مقامی تنظیم اور امیدواروں کی دعوت پر ہم بھی شریک ہوے۔ کارکنان کے والہانہ استقبال اور مہمان نوازی کا شکریہ۔
@FarhatullahB@BBhuttoZardari
پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں 55 روپے کا اضافہ انتہائ ظالمانہ اقدام ہے جو پہلے سے جان لیوا مہنگائی میں مزید اضافہ کر کے محنت کش عوام کو معاشی طور پر زندہ درگور کردیگی۔ حکومت نظر ثانی کرے۔
@CMShehbaz@BBhuttoZardari
یہ کوئ عام پروپیگنڈہ کرنے والا عام شخص نہیں بلکہ برطانیہ کا عوام میں پذیرائی رکھنے والا بے باک سیاست دان ہے۔ وہ جنگ کے حوالے سے اپنی راۓ اور معلومات شیٔر کر رہا ہے اس کے ساتھ ہر کوئ اختلاف کر سکتا ہے اسے ضرور سنیۓ گا۔
#IranIsraelUSWar
https://t.co/9UbhO7vHdx
عورت انسان ہے ذاتی ملکیت نہیں ۔ اس سوچ کی تبدیلی کا آغاز آپنے گھر سے کریں ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی خواتین کے بنیادی انسانی و جمہوری حقوق اور صنفی انصاف کے لیے سیاسی و سماجی جدوجہد کو سرخ سلام
#InternationalWomenDay
شھید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی
آئینِ جوانمرداں ، حق گوئی و بےباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی
*علامہ محمد اقبال*
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
. Every empire repeats the history of past empires and eventually becomes history itself. Here, America is repeating even its own recent history. Venezuela will be victorious.”
#Venezuela
The American empire is charging like a mad elephant using terror and fear to prop up its declining reputation its shrinking dominance and to seize the resources of the developing world. America hates freedom-loving people; it wants slaves, not those who challenge it.#Venezuela
The American empire is charging like a mad elephant using terror and fear to prop up its declining reputation its shrinking dominance and to seize the resources of the developing world. America hates freedom-loving people; it wants slaves, not those who challenge it.#Venezuela
ایوب نے اپنے دور میں عوام کے ٹیکسوں سے بناۓ صنعتوں کو اپنے چہیتوں کے حوالے کر کے "کرونی کپٹلزم"کو رواج دیا تھا جس سے مشہورِ زمانہ 22 خاندانوں نے جنم لیاتھا ـ آج ایک بار پھر ملٹری "انکارپوریشن" نے پبلک سیکٹر اداروں کو اپنے کرونیز کے حوالے کرکے اسی روایت اور تاریخ کو دہرا دیاہے۔
آج جھوٹ کی نقلی بولی لگے گی۔ اچھا ہے یہ ڈرامہ بھی اختتام پذیر ہو جائے گا۔ دو ہزار ارب سے زیادہ ملکیت کی جائیداد کی مالک پی آئی اے پہلے سے طے شدہ دام چوبیس پچیس ارب میں اپنے کاروباری پارٹنرز کو مولی گاجر کی قیمت پر دے دیا جائے گا۔ جھوٹ کے پریس کانفرنسزز اور بیانات ایک دو دن چلے
ریاست کی سفاکیت نے روایتی سیاست کو مکمل طور پر گھٹنے ٹیکنے اور معاشرے کو خوفزدہ اور مفلوج کر دیا ہے جو کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے
@BBhuttoZardari#anwarzeb
جب ریاست لیڈرز کے سر سے اپنا ہاتھ کھینچتی ہے تو لیڈرز اپنی حفاظت اسی طرح کرتے ہیں اور یہ تو پشتون ہیں ہر گھر میں آجکل یہ کھلونے پڑے ہوئے ہیں نہ ان کے لیے بندوق نئی ہے نہ اسلحے کا اٹھانا نیا ہے ـ یہ ہتھیار تو ریاست نے ان کے ہاتھوں میں تھما دیے ہیں اسلحہ تو پشتون مردوں کا زیور ہے
چیئرمین بلاول کو ہائی کورٹ کے فیصلے سے پہلے گورنر صاحب کو ایڈوایس کرنا چاہیۓ تھا۔ یہ عدالتی حکم سے زیادہ سیاسی اور پیپلز پارٹی کی ساکھ کا مسٔلہ تھا۔
@BBhuttoZardari
پختونخوا جغرافیائ اور سیاسی حوالے سے ایک اہم اور حساس صوبہ ہے اب وقت اگیا ہے کہ چیرمین بلاول پختونخوا کے تمام پارٹی معاملات کا از سر نو جاںٔزہ لیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
اس وقت عوام کے معاشی مساںٔل کو لیکر ایک وسیع البنیاد امریت مخالف اور فسطاںٔیت مخالف سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے تاکہ بڑھتی ہوئ امرانہ اور فسطائ قوتوں کے یلغار کا راستہ روکا جا سکے۔