عاصم منیر نے سب کرکے دیکھ لیا
عمران خان کو جیل میں ڈال دیا، پارٹی تتر بتر کروا دی، مینڈیٹ چھین لیا، ملاقاتیں بند کروا دیں، بینائی خراب کردی لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود آج تک عمران خان کی پشاوری کھیڑی کے برابر بھی نہیں پہنچ سکا ہے اور نہ پہنچ سکے گا انشاء اللہ 👑
جنرل باجوہ کسی کو پہچان نہیں تھے رہے لیکن جیسے ہی دیوار پر جوبائیڈن کی تصویر دیکھی تو فوراً پہچان گئے اور بولے: ابو ابو ۔
صحافی اسد اللہ خان کی خبر 😁😂😂
مرنے سے پہلے اپنے بچوں…
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا…
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا… ✨