کچھ بھی نہ سہی ضبط کی تضحیک تو ہے
پوچھے جو کوئی ہم سے کہ سب ٹھیک تو ہے نا
چھونے کی تمنا تھی مگر باز رہی میں
دی دل کو تسلی کہ وہ نزدیک تو ہے نا
#PoetryInMotion#poetry
"واخان ہمیں چاہیے"
تمام محب وطن پاکستانیوں
جو پاکستان کے شدید قسم کے عاشق ہیں ان سے
درخواست ہے کہ اس ٹرینڈ میں حصہ لیں🙏
کیونکہ یاد رکھیں ایسا موقعہ بار بار نہیں ملتا۔سب آواز اٹھائیں تاکہ فیلڈ مارشل یہ کر گزریں۔
#واخان_ہمیں_چاہیے#واخان_ہمیں_چاہیے#واخان_ہمیں_چاہیے