Pro-Islam
Pro-Pakistan
Political worker for development of System.
Doing mentoring and educating to this generation as leaders of Ummah. Learner and Activist.
بچوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا!! حکومت کو مجبور کریں گے بھتہ لیوی ختم کرنے پر۔۔۔
3 ستمبر ملک گیر ہڑتال
پورا پاکستان بند ہوگا
Hafiz Naeem
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
ظالم حکمرانو! عوام کا صبر اب جواب دے چکا ہے۔ پیٹرولیم لیوی کی شکل میں لگایا گیا بھتہ کسی صورت قبول نہیں۔ دھرنے کے 9ویں روز ہمارا ایک ہی مطالبہ: ظالمانہ ٹیکسز کا خاتمہ!
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
سندھ کی کرپشن شدہ فائلیں NAB نے دوبارہ کھول دی ہیں۔
ریونیو ڈیپارٹمنٹ: کراچی کی سرکاری زمینوں کے 270 کیسز (6000+ ایکڑ)،
2011 کے بعد سے بلدیاتی اداروں میں 13 ہزار سے زائد غیر قانونی بھرتیاں،
اور لینڈ یوٹلائزیشن و دیگر: 40 ارب روپے سے زائد کے 10 ریفرنسز واپس ناب کے پاس۔
الٹی گنتی….
🚨 Trend Campaign Starts NOW!
The people of Pakistan reject the unjust Petrol Levy. It's time to end this burden on hardworking families.
Raise your voice. Join the JI Dharna and demand:
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro